فتاوی

تلاش بہ لحاظ کلیدی الفاظ

تلاش بہ لحاظ کلیدی الفاظ

تلاش بہ لحاظ تاریخ و عنوان فتوی

تلاش بہ لحاظ تاریخ و عنوان فتوی

تلاش بہ لحاظ زمرہ

تلاش بہ لحاظ زمرہ

تلاش بہ لحاظ مفتی / عالم

تلاش بہ لحاظ مفتی / عالم
  • مولانا سید ابوالاعلی مودودیؒ
  • مولانا سید جلال الدین عمری
  • مولانا سید حامد علی
  • مولانا صدر الدین اصلاحی
جملہ 1790 فتاوی میں سے 1 تا 10 فتوے

چاند دیکھ کر افطار کرنا

مفتی:
مولانا محمد رضی الاسلام ندوی

ایک صاحب نے چاند دیکھ کر افطار کیا، حالاں کہ ابھی سورج غروب نہیں ہوا تھا، بلکہ عصر ہی کا وقت تھا۔ اگر چاند دیکھ کر روزہ رکھنا ہے اور چاند دیکھ کر افطار کرنا...

زیورات پر زکوٰۃ

مفتی:
مولانا محمد رضی الاسلام ندوی

میرا تعلق درمیانی طبقہ سے ہے۔ میری شادی کو ایک سال سے کچھ زائد ہوچکا ہے۔ مجھے اپنی شادی میں اتنے زیورات ملے تھے، جن پر زکوٰۃ نکالنا فرض ہوجاتا ہے۔ زیورات پر زکوٰۃ کے...

کرنسی نوٹ میں زکوٰۃ کا نصاب

مفتی:
مولانا محمد رضی الاسلام ندوی

زکوٰۃ کے لیے موجودہ کرنسی نوٹ کی مقدار کیا ہے؟ ساڑھے سات تولہ سونا کے برابر یا ۵۲ تولہ چاندی کے برابر کی رقم، معیار سونا ہے یا چاندی؟

صلٰوۃ التسبیح کی شرعی حیثیت

مفتی:
مولانا محمد رضی الاسلام ندوی

صلوٰۃ التسبیح مخصوص طریقے سے ادا کی جاتی ہے۔ اس میں متعین تعداد میں تسبیحات پڑھی جاتی ہیں ۔ ان کی شرعی حیثیت کیا ہے اور صلوٰۃ التسبیح پڑھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

بعض نمازوں کا مخصوص طریقہ

مفتی:
مولانا محمد رضی الاسلام ندوی

شب معراج اور شب برأت میں مخصوص طریقے سے نماز ادا کی جاتی ہے۔ قل ھو اللّٰہ احد یا دوسری سورتیں ہر رکعت میں مخصوص تعداد میں پڑھی جاتی ہیں ۔ اس کا کیا حکم...

نماز ِ وتر کی رکعتیں

مفتی:
مولانا محمد رضی الاسلام ندوی

ہم عشاء میں نماز وتر تین رکعت پڑھتے ہیں ۔ سنا ہے ایک سے دس رکعت تک نماز وتر پڑھی جاسکتی ہے۔ یہ کہاں تک صحیح ہے؟ کیا ایک رکعت وتر بھی پڑھی جاسکتی ہے؟

نماز بیٹھ کر پڑھنا

مفتی:
مولانا محمد رضی الاسلام ندوی

بعض عورتیں فرض نماز بھی بیٹھ کر پڑھتی ہیں ۔ نماز بیٹھ کر پڑھنے میں کوئی حرج تو نہیں ۔ کھڑے ہوکر نماز پڑھنے سے کیا زیادہ ثواب ملتاہے؟