Skip to content
شریعہ کونسل
  • تعارف
  • فقہی کتب
  • ایڈوائزری
  • ویڈیو
  • فتوی پوچھیں

شریعہ کونسل

شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند کے تحت قائم کردہ ادارہ ہے جس کا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں، اجتماعی غور و خوض اور مشاورت کے بعد ،عامتہ المسلمین نیز جماعت کے ارکان و وابستگان کی شرعی رہ نمائی کرنا اور ان کے مسائل کا حل تجویز کرنا ہے۔ شریعہ کونسل کسی مخصوص فقہی مسلک کی پابند نہیں ہے، سوالات کا جواب دینے میں فقہی توسّع کے مقصد سے حنفی مسلک کے علاوہ دیگر مسالک کی بھی وضاحت کی جاتی ہے، تاکہ قارئین کو تمام مسالک کا علم رہے اور عمل کی آزادی برقرار رہے۔

D-321, Dawat Nagar, Abul Fazal Enclave, Jamia Nagar, New Delhi – 110025 (India)
Phone: +91-9582050234
Email: [email protected]

فتوی پوچھیں

© 2025 شریعہ کونسل • Built with GeneratePress