کورونا وبا کے دوران رمضان المبارک کے آخری ایام کیسے گزاریں اور عید کی نماز کیسے ادا کریں؟

نئی دہلی، 5 اپریل 2021: کورونا کی دوسری لہر نے ملک میں بہت تباہی مچائی ہے۔ اس کی زد میں آکر لاکھوں اموات ہوچکی ہیں اور متاثرین کی تعداد کروڑوں میں ہے۔ اس بنا پر مرکزی اور ریاستی حکومتیں جزوی یا کلی لاک ڈاؤن کا اعلان کر رہی ہیں۔ اس ماحول میں مسلمانوں نے ماہ … Read more

کورونا ویکسین کا استعمال۔ جائز یا ناجائز؟

سالِ رواں کے اوائل سے اب تک لاکھوں انسان کورونا (Covid-19) کا شکار ہوکر ہلاک ہوچکے ہیں اور اب بھی اس کی خطرناکی باقی ہے۔ میڈیکل سائنس کے ماہرین اس کی ویکسین دریافت کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔اب مختلف ممالک سے خبریں آنے لگی ہیں کہ ویکسین تیار کرلی گئی ہے اور اس کا استعمال … Read more

کورونا کے ماحول میں عید الاضحٰی اور قربانی کیسے؟

(شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند کی مسلمانوں سے اپیل) چند دنوں کے بعد عید الاضحیٰ آنے والی ہے۔ اس کی ایک اہم عبادت قربانی ہے۔ کورونا وائرس (Covid-19) کی شدت اور مختلف سرکاری پابندیوں کی وجہ سے موجودہ حالات میں مسلمانوں کی طرف سے نماز عید اور قربانی کے بارے میں مختلف سوالات کیے جارہے … Read more

کورونا میں وفات پانے والوں کی تجہیز و تکفین کے مسائل

[شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ہدایت نامہ] کورونا نے عالمی وبا کی صورت اختیار کرلی ہے اور دنیا کے بیش تر ممالک اس کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ اس سے متاثرین کی تعداد بیس لاکھ سے زائد ہے اور مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ پینتیس ہزار تک پہنچ رہی ہے۔ ہمارے … Read more

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور نظامِ مساجد

[شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند کا فیصلہ] کورونا وائرس  (Covid-19) نے ملک میں وبائی صورت اختیار کرلی ہے اور اس سے متأثر ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ چناں چہ متعدد ریاستوں نے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔ طبی ماہرین نے بتایا ہے کہ یہ مرض ایک دوسرے سے … Read more