قرآن مجید میں آیتوں کی تعداد

بعض کتابوں میں لکھا ہوا دیکھا کہ قرآن مجید میں چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ (۶۶۶۶) آیتیں ہیں، جب کہ میں نے خود ان کا شمار کیا تو وہ چھ ہزار دو سو چھتیس (۶۲۳۶) نکلیں۔ اگر ایک سوتیرہ سورتوں کے شروع میں درج بسم اللہ الرحمن الرحیم کو بھی آیتیں شمار کر لیا جائے … Read more

غیر مسلموں کی دی ہوئی کھانے پینے کی چیزوں کے استعمال کا حکم

اگر کوئی غیر مسلم دوست یا پڑوسی کسی تہوار یا خوشی کے موقع پر اپنے گھر ہماری دعوت کرے، یا کھانے پینے کی کوئی چیز ہمارے گھر بھیجے تو اس کا کیا جائے؟ اسے ہم اپنے استعمال میں لائیں؟ یا کسی غریب کو دے دیں؟ یا ضائع کردیں؟ براہ کرم اس مسئلے کی وضاحت فرمادیں۔

کیا پرندہ پالنا جائز ہے؟

جو لوگ ’حقوقِ حیوانات‘ کے میدان میں بہت سرگرم ہیں۔ وہ پرندوں کو پالنے اور انھیں پنجروں میں بند رکھنے کی مخالفت کرتے ہیں۔ براہِ کرم وضاحت فرمائیں، کیا شرعی اعتبار سے ایسا کرنا جائز ہے؟

بالوں کی مخصوص کٹنگ کا شرعی حکم

بچوں میں بالوں کی کٹنگ کے طرح طرح کے اسٹائل رواج پارہے ہیں ۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ سرکے دونوں جانب بال بہت باریک کروادیے جاتے ہیں اور درمیان میں بڑے رکھے جاتے ہیں۔ ایک مولانا صاحب کہہ رہے تھے کہ حدیث میں اس طرح بال رکھنے سے منع کیاگیا ہے۔  براہ کرم وضاحت فرمائیں، کیا … Read more

چاندی کی انگوٹھی میں پتھر لگوا کر پہننا

کیا مرد کے لیے چاندی کی انگوٹھی میں مختلف پتھر، مثلاً یاقوت، نیلم، عقیق وغیرہ جڑوا کر پہننا جائز ہے؟بعض حضرات کہتے ہیں کہ انگوٹھی میں مذکورہ پتھروں کو لگوا کر پہننے سے جسم پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟

اسکرین پر خواتین کا مرد مقرر کی تقریر سننا

 میرے محلے میں ایک مسجد ہے، جہاں تقریباً تین سو نمازیوں کی گنجائش ہے۔ مسجد کے احاطے میں ایک بڑا ہال ہے، جس میں اکثر اجتماعات ہوتے ہیں۔ ان میں مرد اور خواتین دونوں شریک ہوتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے کہ اس ہال میں ایک اسکرین لگادی جائے اور اسے سی سی ٹی … Read more

سفرحج میں عورت کےلیے محرم کی شرط

حج کمیٹی نے خواتین کے اجتماعی سفر کی اجازت دی ہے۔ کیا اس اجازت سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے؟ایک خاتون، جو صاحبِ حیثیت ہو اور بیوہ بھی ہو، کیا وہ اپنی بہن کو محرم بنا کر حج کے لیے جا سکتی ہے؟

مرد ڈاکٹر کے ذریعہ عورت کا علاج

میں پہلی مرتبہ اپنی اہلیہ کو کسی اسپتال میں لے کر آیاہوں۔ڈاکٹر نے سونوگرافی کروانے کے لیے کہاہے۔اس اسپتال میں سونوگرافی مرد ہی کرتے ہیں۔مجھے کسی نے دوسرے اسپتال کا پتہ دیاہے، جہاں کوئی خاتون ڈاکٹرسونوگرافی کرتی ہے، لیکن وہ اسپتال کافی دوٗر ہے۔کیا ایسی صورت میں اسی اسپتال میں مرد ڈاکٹرسے سونوگرافی کروائی جاسکتی … Read more

عقیقہ کا گوشت تقسیم کرنے کا طریقہ

 عقیقہ کا طریقہ کیا ہے؟ اس میں جو جانور ذبح کیا جاتا ہے اس کے گوشت کی تقسیم کیسے کی جائے گی؟ کیا گوشت تقسیم نہ کرکے اس کا کھانا پکاکر دعوت کی جاسکتی ہے؟

عقیقہ میں بکرے الگ الگ مقامات پر ذبح کرنا

میرے دو جڑواں پوتے ہوئے ہیں ۔ میں ان کا عقیقہ کرنا چاہتا ہوں ۔  براہِ کرم اس سلسلے میں درج ذیل سوالات کے جوابات مرحمت فرمائیں  ۱-       کیا عقیقہ ساتویں دن کرنا ضروری ہے؟ ۲-       کیا ہر لڑکے کی طرف سے دو بکرے کیے جائیں گے؟ یا ایک بھی کرنے کی گنجائش ہے؟ … Read more