رضاعی باپ کی تمام اولاد سے بھی رضاعت کا رشتہ قائم ہوجاتاہے
ہندہ نے ایک عورت کا دودھ پیا۔اس عورت یعنی ہندہ کی رضاعی ماں کے تمام لڑکے اور لڑکیاں تو ہندہ کے رضاعی بھائی بہن ہوگئے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس عورت کے شوہر کے اس بیٹے سے جو کسی دوسری عورت کے بطن سے ہے ہندہ کا نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں ؟