دوحقیقی بہنوں سے نکاح کا مسئلہ
ایک صاحب نے ایک عورت سے نکاح کیا اور چند سال گزرجانے کے بعد اس کی حقیقی بہن سے نکاح کرلیا۔ جب کہ پہلی بہن زندہ اور ان کے عقد نکاح میں موجود ہے۔ اس مسئلہ میں سوالات یہ ہیں (۱) پہلی بہن کے عقد میں رہتے ہوئے دوسری بہن سے عقد ہوایا … Read more