Archives: فتاوی
جوئے کی ایک شکل
حسب ذیل کاروبار کا شرعی حیثیت سے جواز ہے یا نہیں ؟ آپ کی گراں قدر رہ نمائی مطلوب ہے زید ایک مشین جس کی قیمت بازار میں ساٹھ روپے ہے۔ اس مشین کا کاروبار اس طرح کرتا ہے کہ ساٹھ آدمیوں سے دس دس روپے کی ایک قسط پہلے مہینے میں وصول کرتا ہے اورساٹھ … Read more
ایک تجارتی اسکیم
آپ سے ایک تجارتی اسکیم کے سلسلے میں شرعی نقطۂ نظردریافت طلب ہے۔ ایک کمپنی قسطوں پرمختلف گھریلو اشیا،فرنیچر،بجلی کے گھریلواستعمال کے سامان وغیرہ فروخت کرتی رہی ہے۔ اب اس نے ایک نئی اسکیم پیش کی ہے۔ مختصر ا ًاس اسکیم کے اہم اجزا مندرجہ ذیل ہیں۔ * بنیادی طورپر یہ رقم بچت اسکیم ہے۔ … Read more
کیا مکان کا کرایہ سود ہے؟
یوپی کے ایک اردو ہفتہ وار میں جس کا مزاج دینی ہے ایک مضمون نظرسے گزرا جس میں مکانات کرایہ پرچلانے کے کاروبار کو سودی کاروبار کہاگیا ہے اور کرایہ مکان کو سود قراردیاگیا ہے۔ اور دلیل صرف یہ دی گئی ہے کہ کرایہ مکان کی صورت میں مالک مکان کو جو رقم ملتی ہے … Read more
انشورنس کے بارے میں ایک وضاحت
آپ نے اپنی کتاب’عشروزکوٰۃ اور سود کے چند مسائل‘ میں جان ومال کے بیمہ (انشورنس) کو ناجائز لکھا ہے۔ اس کی وجہ آپ نے یہ بتائی ہے کہ اس میں سود،جوا اور قانون وراثت کی خلاف ورزی پائی جاتی ہے اور یہ تینوں چیزیں بہ نص قرآن حرام ہیں۔ لیکن ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی صاحب … Read more
قرض دے کر اس سے نفع حاصل کرنا حرام ہے
ہمارے قصبے میں ایک عیدگاہ ہے، وہ مسجد نما ہے، اس کے چاروں طرف عیدگاہ کی زمین ہے، ایک طرف کی زمین لب سڑک ہے۔ متولیان عیدگا ہ اس میں دکانیں بنوانا چاہتے ہیں، مگر عیدگاہ فنڈ میں روپیہ نہیں ہے اور عیدگاہ کی مرمت اوردیگر ضروریات کے پیش نظر دکانیں بنوانا ضروری سمجھتے ہیں … Read more
مجبوری کی حالت میں سودی قرض لیا جاسکتا ہے
میرااجناس کاکاروبار ہے۔ ہول سیل تاجروں سے ادھار خریدکر فروخت کرتا ہوں۔ ایمرجنسی کے دوران نظربند رہا جس کی وجہ سے کاروبار رک گیا۔ چھوٹے دکان داروں سے رقم وصول نہیں ہوئی اور اب وہ لوگ دکانیں اٹھاکر منتشر ہوگئے۔ اس طرح ۲۱ہزار کی رقم جوان پربقایا تھی ڈوب گئی اور میں بڑے تاجروں کا مقروض … Read more
سودی قرض سے بنوائے ہوئے مکانات کاکرایہ
میرابھانجا ایک بینک کی ملازمت کررہاہے۔جب اس کو معلوم ہوا کہ بینک کی ملازمت ازروئے شرع صحیح نہیں ہے تو وہ کوشاں ہے کہ کئی برس کی ملازمت ترک کرکے کسی ایسی جگہ ملازم ہوجائے جہاں سودی کاروبار کی گندگی نہ ہو۔ بینک کے قواعد کے تحت اس کو ۳۷ہزار روپے بطورقرض سود پر مل … Read more
بینک کا قرض
حکومت نے ان لوگوں کے لیے جو گزشتہ ایمرجنسی کا شکار ہوکر میسامیں چھ ماہ سے زائد جیل میں رہے ان کی معاشی حالت سدھارنے کے لیے ایک اسکیم جاری کی ہے اور اپنی ذمہ داری پر انہیں بینک کے ذریعے چارفی صد منافع پرقرض،خواہ وہ نقدرقم کی شکل میں ہویا بہ شکل جنس (سامان … Read more
قومیائے جانے کے بعد بینکوں کا سود اور بیمہ
بینکوں اوربیمہ کمپنیوں کے قومیائے جانے کے بعد مندرجہ ذیل سوالا ت ذہن میں ابھر کر سامنے آتےہیں، ان کے جوابات مطلوب ہیں۔ ۱- بینکوں کے پرائیویٹ سیکٹر میں ہونے کی صورت میں روپے رکھنے والے کو جو منافع بینکوں کی طرف سے دیاجاتا تھاوہ سود کی تعریف میں اس لیے آتاتھاکہ روپے رکھنے والا … Read more