خداشخص ہےیا محض قوت؟
یہاں ایک اسلامی حلقہ احباب ہے جو خدا کو شخص کے بجائے قوت ماننے پرمصر ہے۔ اس سلسلے میں چند سوالا ت کے جوابات دیجیے ۱- ازروئے قرآن وحدیث خدا شخص (PERSON)ماناگیاہے یا محض قوت (POWER)؟ ۲- ہم محدود ومجسم اور خدالامحدود جو جسم سے پاک۔ تووہ قیامت میں زمین پرکیسے آئے گا … Read more