عقیقہ کا گوشت کن لوگوں میں تقسیم کیا جائے؟
مجھے اپنی بھانجی کا عقیقہ کرنا ہے۔ میرے کچھ مہمان آنے والے ہیں۔ کیا میں اسی دن عقیقہ کر سکتا ہوں، تاکہ اس کے گوشت سے مہمانوں کی دعوت کر دی جائے؟ کیا عقیقہ کا گوشت غریبوں میں تقسیم کرنا ضروری ہے، یا اپنے رشتے داروں کی دعوت کر دینے یا ان میں گوشت تقسیم … Read more