بھائیوں کے درمیان جائیداد کی تقسیم
چار بھائیوں نے ایک جائیداد مل کر خریدی۔اس کی صورت یہ ہوئی کہ سب سے بڑے بھائی نے رقم اکٹھاکی اور پلاٹ تلاش کرنے، ان کا معاملہ کروانے، انھیں خریدوانے اوران کی رجسٹری کروانے میں دل چسپی لی اور اس کا م کو انجام تک پہنچایا۔ چوں کہ بڑے بھائی کے پاس رقم نہیں تھی، اس … Read more