کسی کو تحفہ دے کر واپس لینا

ایک خاتون کے کئی بیٹے اور بیٹیاں ہیں۔ ایک بیٹے نے اسے تحفے میں سونے کے کچھ زیورات دیے تھے۔ اب اس خاتون کا انتقال ہو چکا ہے۔ جب اس کی وراثت کی تقسیم کا وقت آیا تو اُس بیٹے نے کہا کہ میں نے جو زیورات ماں کو تحفے میں دیے تھے وہ مجھے … Read more

مستحقینِ وراثت کو زندگی میں ہبہ کرنا

میری شادی دینی گھرانے میں ہوئی ہے۔ میری عمر اس وقت۶۶ سال ہے۔ اہلیہ اور دو بچیاں ہیں۔ میرے تین بھائی اور دو بہنیں ہیں، جو الحمدللہ سب خوش حال ہیں۔ کیا میں اپنی ملکیت کی جملہ چیزیں اپنی اہلیہ اور بیٹیوں کو ہبہ کرسکتا ہوں؟ میں ان کے درمیان کس طرح تقسیم کرکے انھیں … Read more

ہبہ میں نابرابری کا مسئلہ اور اس کا حل

ایک شخص کے چار بیٹے تھے۔ اس نے اپنی زندگی میں ایک بیٹے کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے اسے ایک بڑی رقم دی، جس سے اس نے ایک گھر خریدلیا۔دوسرے بیٹوں کو کچھ نہیں دیا۔ کیا باپ کے مرنے کے بعد اس کی وراثت چاروں بیٹوں کے درمیان تقسیم ہوگی، یا جو بیٹا اپنے باپ … Read more

ہبہ کی قانونی حیثیت

 ایک صاحب کا انتقال ہوا۔ان کے دو بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں۔ وہ صاحب پراپرٹی کا بزنس کرتے تھے۔ انھوں نے مختلف مواقع پر جو زمینیں خریدیں ان میں سے کچھ کی رجسٹری اپنی بیٹیوں اور ایک بیٹے کے نام سے کروائی۔ دوسرے بیٹے کے نام سے کسی زمین کی رجسٹری اس لیے نہیں … Read more

کیا لاولد شخص اپنی کل پراپرٹی ہبہ یا وقف کر سکتا ہے؟

 زید کا انتقال ہوگیا ہے۔ اس کے بیٹے اور بیٹیوں میں شرعی اعتبار سے وراثت کی تقسیم بھی ہوچکی ہے۔ زید کا ایک بیٹا بکر ہے، جس کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ کیا بکر کے انتقال کے بعد اس کے بھائیوں کا بھی بکر کے مال و جائیداد میں کچھ حق ہوگا؟ اگر بکر اپنی … Read more

زندگی میں ہبہ

 میرے شوہر کا انتقال دو برس قبل ہوا۔ ان کی والدہ باحیات ہیں۔ بچے ہیں دو بیٹیاں، جن میں ایک کا نکاح ہوچکا ہے اور ایک بیٹا ہے۔میرے شوہر نے اپنی زندگی میں پورے ہوش و حواس کے ساتھ، صحت کی حالت میں اور گواہوں کی موجودگی میں اپنا تمام مال و اسباب ہمیں (یعنی … Read more

زندگی میں مال وجائیداد کی تقسیم

ہم دو بہنیں اور ایک بھائی ہیں۔ سب کی شادی ہوچکی ہے ۔ والدہ کا ایک برس پہلے انتقال ہوچکا ہے۔ ددھیالی رشتے دار والد صاحب کی خدمت کی غرض سے ان کی دوسری شادی کروادینا چاہتے ہیں۔ بھائی کا خیال ہے کہ والد کی پنشن تو دوسری بیوی کے نام ہوگی ہی، اس لیے … Read more

بیوہ عدّت کہاں گزارے؟

ہمارے تایا زاد بھائی کا انتقال ہوا۔ ان کا گھر چھوٹا ہونے کی وجہ سے میت ان کی بہن کے گھر لے جائی گئی۔ وہیں ان کی اہلیہ بھی آگئیں۔ کیا اب وہ (بیوہ) عدّت کے ایام مرحوم شوہر کی بہن کے گھر میں گزار سکتی ہیں؟ یا تدفین ہوجانے کے بعد وہ اپنے گھر … Read more

حاملہ عورت کی عدّت

شوہر کے انتقال کے ایک ہفتہ بعد بیوہ خاتون کے یہاں ولادت ہوگئی۔ ان کے لیے عدت کے کیا احکام ہیں؟

رخصتی سے قبل بیوہ ہوجانے والی عورت کی عدّت؟

ایک لڑکی کا نکاح ہوا۔ نکاح کے بعد اسے سسرال لے جایاجارہاتھا کہ راستے میں کسی انجان شخص کی فائرنگ کی زد میں آکر اس کے شوہر کا انتقال ہوگیا۔ کیا اس لڑکی کو عدّت گزارنی ہوگی؟