عشرۂ مبشرہ اور ان کے والدین کے نام
ایک ضرورت پیش آگئی ہے اس لیے دس جنتیوں اوران کے باپ ماں کے نام لکھیے۔
ایک ضرورت پیش آگئی ہے اس لیے دس جنتیوں اوران کے باپ ماں کے نام لکھیے۔
کیا آلاتِ موسیقی بنانا اور ان کی تجارت کرنا جائز ہے؟
کیا شادی بیاہ کے موقع پر باجے وغیرہ بجانا ناجائز ہیں ؟نیز تفریحاًان کا استعمال کیسا ہے؟
ایسے لوگو ں کے لیے کیا حکم ہے جو خود آلات موسیقی کا استعمال نہیں کرتے لیکن ایسے تعلق داروں کے ہاں بخوف کشیدگی چلے جاتے ہیں جوان کااستعمال کرتے ہیں ؟
کیا ہمارے لیے ایسے نکاح میں شامل ہونے کی اجازت ہے جہاں آلاتِ موسیقی کا استعمال ہورہا ہو؟
کیا دف آلاتِ لہو میں شامل ہے؟
آلاتِ لہو کے حامیوں کا خیال ہے کہ چوں کہ آں حضور ﷺ کے زمانے میں دف ہی ایک موسیقی کا آلہ عرب میں رائج تھا اور آپ نے اس کے استعمال کی اجازت دی ہے، لہٰذا ہمارے زمانے میں دف کی اگر متعدد ترقی یافتہ شکلیں مستعمل ہوگئی ہیں تو ان کا استعمال کیوں نہ رواہو؟