مسجد میں CCTVکیمرہ لگوانا کیسا ہے؟
آج کل مسجدوں میں چوری کی بہت وارداتیں ہوتی رہتی ہیں۔ شر پسندوں کا بھی اندیشہ رہتا ہے کہ کب آکر کوئی واردات انجام دے دیں، توڑ پھوڑ کریں اور قرآن مجید کے نسخے نذرِ آتش کردیں۔ ایسی صورتِ حال میں حفاظتی نقطۂ نظر سے مسجد کے اندر اور باہر سی سی ٹی وی … Read more