لونڈیوں سے فائدہ اٹھانے کامطلب کیا ہے؟

 زندگی ماہ اگست ۱۹۶۳ء میں ’تعداد ازدواج قرآن کی روشنی میں ‘ کے عنوان سے جو مقالہ شائع ہوا ہے اس کے صفحہ ۳۲سطر ۲۱۔۲۲ میں آپ نے تحریر فرمایا ہے کہ ’’ایک ہی عورت سے نکاح کرو یا لونڈیوں پراکتفا کرو۔‘‘ پھر صفحہ ۳۳سطر ۵ میں تحریر فرمایا کہ ’’اگر پھر بھی ظلم کا … Read more

دوحقیقی بہنوں سے نکاح کا مسئلہ

 ایک صاحب نے ایک عورت سے نکاح کیا اور چند سال گزرجانے کے بعد اس کی حقیقی بہن سے نکاح کرلیا۔ جب کہ پہلی بہن زندہ اور ان کے عقد نکاح میں موجود ہے۔ اس مسئلہ میں سوالات یہ ہیں  (۱)      پہلی بہن کے عقد میں رہتے ہوئے دوسری بہن سے عقد ہوایا … Read more

وکیل کے ذریعہ نکاح

 ایک شخص کا نکاح اس طرح ہوا کہ وہ خود اکولہ میں تھا اوردلہن بمبئی میں تھی۔اکولہ سے صرف ایک وکیل اوردوگواہ بمبئی گئے اور وہاں وکیل نے دولہا کی طرف سے نکاح قبول کیا۔ سوال یہ ہے کہ یہ عقد نکاح صحیح ہوایا نہیں ؟

نکاح میں نام کی غلطی

 ایک صاحب کی دوغیرشادی شدہ لڑکیاں ہیں۔ سلیمہ اور کلیمہ۔ میری نسبت بڑی لڑکی سلیمہ سے طے پائی لیکن نکاح کے وقت بجائے سلیمہ کے کلیمہ کا نام لیاگیا اور تین بار اسی کلیمہ کے نام پر ایجاب وقبول ہوا۔ نکاح کے فارم پربھی لڑکی کے والد کی غلطی سے نام کلیمہ ہی کا … Read more

لاٹری

میرے ایک قریبی اعلیٰ تعلیم یافتہ ساتھی ہیں جو لاٹری کو ناجائز نہیں سمجھتے۔ انھیں میں نے بہت سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ یہی کہے جاتےہیں کہ جوئے سے اس کی کیا مماثلت ہے؟ اور لاٹری کیوں ناجائز ہے۔ آپ نے ’زندگی‘ کے کسی شمارے میں ایک سوال کے جواب میں تفصیلی روشنی ڈالی … Read more

کیا مکان کا کرایہ سود ہے؟

یوپی کے ایک اردو ہفتہ وار میں جس کا مزاج دینی ہے ایک مضمون نظرسے گزرا جس میں مکانات کرایہ پرچلانے کے کاروبار کو سودی کاروبار کہاگیا ہے اور کرایہ مکان کو سود قراردیاگیا ہے۔ اور دلیل صرف یہ دی گئی ہے کہ کرایہ مکان کی صورت میں مالک مکان کو جو رقم ملتی ہے … Read more

تاڑ،کھجور کا اجارہ اور تاڑی کی حرمت

ازراہ کرم درج ذیل سوالات کا جواب شائع کرکے مستفید فرمائیں۔ ۱- تاڑ اورکھجورکی تاڑی کاشمار مسکرمیں ہےیا نہیں ؟ اگر ہے تواس کی خریدوفروخت یاٹھیکہ یا بندوبستی کرکے نفع حاصل کرنا درست ہوگا یا نہیں ؟یا غیرمسلموں کو تاڑاور کھجورکے درخت مفت اس سے نفع حاصل کرنے کے لیے دے دیے جائیں ؟ واضح … Read more

نجس اور حرام اشیا کی تجارت

یہاں آگر ہ کے ایک حافظ صاحب ہیں جو کہتے ہیں کہ نجس چیزوں کی تجارت جائز ہے۔ سور کو وہ نجس کہتے ہیں لیکن اس کو پالنے اور اس کی چربی وغیرہ کی تجارت کو جائز کہتے ہیں۔ ہم لوگ اس کو ناجائز سمجھتے ہیں لیکن دلیل دینے سے قاصر ہیں۔ آپ مہربانی کرکے … Read more

ریڈیو کی خریدوفروخت

مزامیراور نغمہ وسرود کی ممانعت تومسلم ہے اس میں کلام کی گنجائش نہیں ہے۔ لیکن بعض صاحبان کاریڈیوکے بارے میں خیال ہے کہ یہ بھی مزامیر میں داخل ہے۔ اس سے فحش گانے سنے جاتے ہیں اس لیے اس کی تجارت اوراس کی مرمت جائز نہیں ہے اوراس سے حاصل شدہ آمدنی حرام ہے۔میرا خیال … Read more