ارتداد کی سزا فقہا کے نزدیک

ایک صاحب علم لکھنؤ سے لکھتے ہیں آپ جانتے ہوں گے کہ ۱۹۵۲ء میں ایک مرزائی کو جب کابل میں قتل کیاگیا تھا تو ہندوستان کے تمام علماء نے حکومت افغانستان کے اس فعل کو سراہا تھا اور مبارک باد کے تار بھیجے تھے اور قتل مرتد کا جواز بلکہ وجوب ثابت کرنے کے لیے … Read more

حد زنا جاری کرنے یا نہ کرنے کا ایک اختلافی مسئلہ

حدود کی بحث کا مطالعہ کرتے ہوئے ایک جگہ حسب ذیل مضمون نظر سے گزراہے ’’اگر اجرت ادا کرکے کسی غیر پیشہ ور عورت سے زنا کرے تو حنفیہ کے نزدیک دونوں میں سے کسی پر حد واجب نہیں ہوگی اس لیے کہ اجارے سے منفعت اٹھانے کا حق یا ملک حاصل ہوجاتا ہے۔ پس … Read more

طلاق مغلظہ کے بعد دوبارہ نکاح

 ایک صاحب نے ایک ایسی لرکی سے نکاح کیا جو سن بلوغ کو نہیں پہنچی تھی۔ کچھ ماہ بعد اس کو طلاق مغلظہ دے دی۔ چند سال گزرنے کےبعد وہ لڑکی بالغ ہوگئی۔ وہی صاحب اس لڑکی سے عقد نکاح کرچکے۔ سوال یہ ہے کہ حلالہ کے بغیر اس لڑکی سے نکاح درست ہوا؟

زبردستی کی طلاق اور بیوی کا مہر

 ایک شخص اپنی بیوی کی رخصتی کے لیے سسرال گیا۔ بیوی کے اعزاو اقربارخصت کرنے پر تیار نہ ہوئے اور جھگڑا شروع کردیا۔ یہاں تک کہ وہ شوہر سے طلاق کامطالبہ کرنے لگے۔ اس کے انکار پر وہ لوگ تشدد پر اترآئے اور دھمکی دینے لگے کہ اگراس نے طلاق نہ دی تو اس … Read more

عزل

 ایک صاحب عزل کے بارے میں کہتے ہیں کہ حضورﷺ نے کثیر العیالی سے بچنے کےلیے ایک صاحب کو عزل کا طریقہ بتایا تھا۔ صحیح واقعہ سے آپ مطلع فرمائیں۔

گودلینے کامسئلہ

 اسلام کے اندر ایسی کوئی گنجائش ہے یا نہیں کہ کسی کو گودلیا جائے؟

شوہر اپنی مردہ بیوی کا چہرہ دیکھ سکتاہے

یہاں جب کبھی کسی سہاگن کا انتقال ہوتا ہے تو قبر میں اتارنے کے بعد بھی اس کے شوہر سے پردہ کرایا جاتاہے۔ وہ اس کا چہرہ بھی نہیں دیکھ سکتا۔ آخر اس کی کیا وجہ ہے ؟ کیا شریعت کا یہی حکم ہے یا یہاں کے مقامی لوگوں نے من گھڑت طریقہ رائج کررکھا … Read more

نیت اگرعاریتاًدینے کی ہو تو زیور کامالک کون ہوگا؟

جو زیور بیوی کو شادی کے وقت دیا جاتاہےلیکن اگر شادی کےبعد کسی وقت شوہر نے مثال کے طورپر پانچ ہزار کے زیورات بنواکربیوی کودیے اور شوہر کی نیت یہ تھی کہ وہ عاریتاً دے رہاہے صرف بیوی کے استعمال کے لیے، اس کا مالک شوہر ہی رہے گا تو ایسی صورت میں ان زیورات … Read more

رسم اور رواج کی پابندی

  (۱)ہمارے یہاں شادیوں میں رسم ورواج کی سخت پابندی کی جاتی ہے۔ یہاں ایک بارات صرف اس لیے واپس کردی گئی کہ دولہا کے سر پر سہرانہ تھا۔ گویا سہرے کے بغیر شادی نہیں ہوسکتی تھی۔ کیا لڑکی والوں کا یہ عمل صحیح تھا؟ (۲) یہاں ایک اور ’بھات‘ کی رسم جاری ہے۔ شادی … Read more

جہیز کو مطلقاًرسم جاہلیت قراردینا صحیح نہیں

میں جماعت اسلامی کارکن ہوں۔ آپ سے جہیز وغیرہ کے بارے میں چند باتیں دریافت کرنا چاہتا ہوں۔ یہ بات تو ظاہر ہے کہ جہیز کی بلکہ صحیح معنی میں تلک کی جو رسم مسلمانوں میں بھی رائج ہے اس کے تباہ کن اور قابل ترک ہونے میں کوئی شبہ نہیں ہے۔ سوال اس کے … Read more