قرض دینے سے انکار پر گناہ

میرے ساتھ ایک کمپنی میں کام کرنے والے کئی ساتھی وقتاً فوقتاً قرض کا تقاضا کرتے ہیں۔ ان میں سے اکثر وقت پر قرض نہیں لوٹاتے، جب کہ کئی ایک تو واپس کرنا بھول جاتے ہیں۔ بعض ایک ماہ بعد لوٹانے کے وعدے پر قرض لیتے ہیں ، لیکن سال گزرنے کے بعد بھی واپس … Read more

امانت کی پاس داری

کسی خاتون کے پاس امانت کی رقم رکھی ہو اور اسے کوئی انتہائی ضرورت پیش آجائے، جیسے گھر کا کوئی فرد سخت بیمار ہوجائے اور اسے ہاسپٹل میں داخل کرنا پڑ جائے تو ایسی ناگزیر حالت میں کیا امانت کی رقم خرچ کی جاسکتی ہے؟

بیوی کی کس سرکشی پر شوہر کو اسے مارنے کی اجازت ہے؟

دیکھا گیا ہے کہ بہت سے مسلمان بیوی کی معمولی کوتاہیوں پر اور اکثر ساس کی شکایت پر اس کی پٹائی کر دیتے ہیں اور جب انھیں اس سے روکنے کی کوشش کی جاتی ہے تو کہتے ہیں کہ قرآن مجید میں اس کی اجازت دی گئی ہے۔ یہ واضح کرنے کی ضرورت ہے کہ … Read more

زوجین کے درمیان مزاجی اختلاف کا حل

زوجین میں ایک فریق بدعات وخرافات میں مبتلا ہے، مزاروں پر اس کی آمدورفت رہتی ہے، اس کی جانب سے مُردوں سے حاجت طلبی اور شرکیہ اعمال کا صدور ہوتا ہے، جب کہ دوسرا فریق موحّد ہے۔ اس طرح کے اعمال سے اسے ذہنی کوفت ہوتی ہے۔ اس بناپر ان کے درمیان ازدواجی تعلقات خوش گوار نہیں … Read more

تہمت والی گالیاں

بعض مرد حضرات غصے میں عورتوں کو گالیاں دیتے ہیں۔ بعض گالیاں تہمت والے انداز کی ہوتی ہیں۔ کیا وہ بہتان کے زمرے میں آئیں گی؟

وطن میں تدفین کی وصیت کی شرعی حیثیت

  بعض حضرات وصیت کرتے ہیں کہ میرے انتقال کے بعد مجھے میرے آبائی گاؤں میں دفن کیا جائے، جب کہ وہاں کوئی قریبی رشتے دار نہیں ہوتا۔وصیت پوری کرنے کی صورت میں غریب طبقے کے لوگوں کو آمد و رفت کی زحمت اور خاصے مصارف برداشت کرنے پڑتے ہیں۔ اہم مسئلہ وہاں بیوہ کا … Read more

خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ

کیا خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ اور کیا اس کے لیے دعائے مغفرت کی جا سکتی ہے؟ بعض حضرات کہتے ہیں کہ اس نے ایک حرام کام کیا ہے، اس لیے نہ اس کی نماز جنازہ پڑھنی چاہیے نہ اس کی دعائے مغفرت کرنی چاہیے۔

تدفین میں تاخیر

گزشتہ ایک ماہ میں میرے دو رشتے داروں کا انتقال ہوا۔ دونوں مواقع پر عجیب صورتِ حال سامنے آئی۔ پہلے رشتے دار کا انتقال بعد نمازِعشاء ہو گیا تھا۔ رائے بنی کہ اگلے دن صبح تدفین کر دی جائے، لیکن ان کے ایک لڑکے کویت میں تھے۔ ان کا سفر ممکن ہوگیا، اس لیے ان … Read more