سائنسی ترقیوں کے سلسلے میں معتدل موقف
ستمبر ۱۹۶۹ء کے اشارات میں آپ نے لکھا ہے کہ’’ صالحین کے جسم میں بھی یہ صلاحیت پیداہوسکتی ہے کہ جنوں کی رفتار بھی اس سے مات کھاجائے۔‘‘ لیکن قرآن کہتا ہے ’’جس شخص کے پاس کتاب کا ایک علم تھا وہ بولا میں آپ کی پلک جھپکنے سےپہلے اسے لائےدیتا ہوں ۔‘‘ یہاں کتاب … Read more