گودلینے کامسئلہ
اسلام کے اندر ایسی کوئی گنجائش ہے یا نہیں کہ کسی کو گودلیا جائے؟
اسلام کے اندر ایسی کوئی گنجائش ہے یا نہیں کہ کسی کو گودلیا جائے؟
یہاں جب کبھی کسی سہاگن کا انتقال ہوتا ہے تو قبر میں اتارنے کے بعد بھی اس کے شوہر سے پردہ کرایا جاتاہے۔ وہ اس کا چہرہ بھی نہیں دیکھ سکتا۔ آخر اس کی کیا وجہ ہے ؟ کیا شریعت کا یہی حکم ہے یا یہاں کے مقامی لوگوں نے من گھڑت طریقہ رائج کررکھا … Read more
جو زیور بیوی کو شادی کے وقت دیا جاتاہےلیکن اگر شادی کےبعد کسی وقت شوہر نے مثال کے طورپر پانچ ہزار کے زیورات بنواکربیوی کودیے اور شوہر کی نیت یہ تھی کہ وہ عاریتاً دے رہاہے صرف بیوی کے استعمال کے لیے، اس کا مالک شوہر ہی رہے گا تو ایسی صورت میں ان زیورات … Read more
(۱)ہمارے یہاں شادیوں میں رسم ورواج کی سخت پابندی کی جاتی ہے۔ یہاں ایک بارات صرف اس لیے واپس کردی گئی کہ دولہا کے سر پر سہرانہ تھا۔ گویا سہرے کے بغیر شادی نہیں ہوسکتی تھی۔ کیا لڑکی والوں کا یہ عمل صحیح تھا؟ (۲) یہاں ایک اور ’بھات‘ کی رسم جاری ہے۔ شادی … Read more
میں جماعت اسلامی کارکن ہوں۔ آپ سے جہیز وغیرہ کے بارے میں چند باتیں دریافت کرنا چاہتا ہوں۔ یہ بات تو ظاہر ہے کہ جہیز کی بلکہ صحیح معنی میں تلک کی جو رسم مسلمانوں میں بھی رائج ہے اس کے تباہ کن اور قابل ترک ہونے میں کوئی شبہ نہیں ہے۔ سوال اس کے … Read more
بالعموم شادی کی بات چیت کے دوران کہاجاتا ہے کہ جہیزدینا سنت ہے۔ اگر یہ حقیقت ہے تو رسول ﷺ نے اپنی چاروں صاحب زادیوں میں کس کو کیا جہیز دیا؟ خلفاء راشدین، دوسرے صحابہ کرام، صحابیات، تابعین، تبع تابعین کے واقعات، سیرت میں شادیوں کے ضمن میں جہیز کےلین دین کا تذکرہ کیوں … Read more
ہمارے یہاں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جو کم ہی پیش آتا ہوگا۔ واقعہ یہ ہے کہ ایک صاحب نے اپنی لڑکی کی شادی ایک نوجوان سے کی۔جب لڑکی رخصت ہوکر اپنی سسرال گئی اور میاں بیوی تنہائی میں جمع ہوئے تو شوہر اپنی بیوی کی طرف مخاطب نہ ہوا۔ کمرہ میں الگ … Read more
دین مہر کی کمی بیشی اوراس سے متعلق باتوں میں بہت اختلافات پائے جاتے ہیں اور عین نکاح کے وقت دین مہرطے نہ ہونے کی وجہ سے بڑی بے لطفی پیداہوتی ہے۔ اور کتنی ہی مثالیں ایسی ہیں کہ براتیں واپس ہوگئی ہیں۔ کہیں شوہر کی آمدنی بہت زیادہ ہوتی ہے اور مہر بہت کم … Read more
ہفت روزہ المسلمون میں ’ اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلمیۃ والافتاء‘کا ایک فتویٰ شائع ہوا ہے۔ اس میں مسافر کے لیے ایک ایسے نکاح کو جائز قرار دیاگیا ہے جس میں اس کی نیت یہ ہوتی ہے کہ جب وہ اپنے وطن واپس جانے لگے گا تو بیوی کو طلاق دے دے گا۔ میں اس فتویٰ … Read more
۱) کریم اوررحیم دوسگےبھائی ہیں، کریم سے ایک لڑکی زینب ہےاور رحیم سے ایک لڑکا سعید ہے، زینب سے ایک لڑکی عابدہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا سعید اور عابدہ کا نکاح ہوسکتا ہے جب کہ یہ دونوں ماموں بھانجی ہیں ؟ (۲) زید کی مرحومہ بیوی سے ایک لڑکا اسلم ہے اور سلمہ کے … Read more