رفاہی کاموں میں چندہ دینے والوں کی کمائی کی تحقیق

 ایک زمین خریدی گئی ہے، جس کا مقصد وہاں دعوہ سینٹر، میٹر نٹی ہاسپٹل اور دیگر رفاہی کام انجام دینا ہے۔ تین چار کروڑ روپے کا پروجکٹ ہے۔ اس کی تکمیل کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ کمیٹی کی میٹنگ میں بعض ارکان کی طرف سے یہ بات کہی گئی کہ پیسہ … Read more

کھیل کے مقابلوں میں فیس کے ذریعے انعامات

 ہم نے طلبہ کے درمیان کھیل کے ایک کمپٹیشن کا اعلان کیا تھا۔ اس کے لیے رجسٹریشن فیس متعین کی۔ شرکت کرنے والے ہر طالب علم سے دو سو(۲۰۰) روپے وصول کیے۔ ہمارا ارادہ تھا کہ جمع ہونے والی رقم کو انتظامات اور ریفریشمنٹ پر خرچ کریں گے۔ کچھ رقم بچے گی تو اس … Read more

قرض دینے سے انکار پر گناہ

میرے ساتھ ایک کمپنی میں کام کرنے والے کئی ساتھی وقتاً فوقتاً قرض کا تقاضا کرتے ہیں۔ ان میں سے اکثر وقت پر قرض نہیں لوٹاتے، جب کہ کئی ایک تو واپس کرنا بھول جاتے ہیں۔ بعض ایک ماہ بعد لوٹانے کے وعدے پر قرض لیتے ہیں ، لیکن سال گزرنے کے بعد بھی واپس … Read more

امانت کی پاس داری

کسی خاتون کے پاس امانت کی رقم رکھی ہو اور اسے کوئی انتہائی ضرورت پیش آجائے، جیسے گھر کا کوئی فرد سخت بیمار ہوجائے اور اسے ہاسپٹل میں داخل کرنا پڑ جائے تو ایسی ناگزیر حالت میں کیا امانت کی رقم خرچ کی جاسکتی ہے؟

تہمت والی گالیاں

بعض مرد حضرات غصے میں عورتوں کو گالیاں دیتے ہیں۔ بعض گالیاں تہمت والے انداز کی ہوتی ہیں۔ کیا وہ بہتان کے زمرے میں آئیں گی؟

کیا عورت دورانِ حیض مسجد میں جا سکتی ہے؟

کہا جاتا ہے کہ عورت جب حیض کی حالت میں ہو تو وہ نہ قرآن کی تلاوت کر سکتی ہے، نہ نماز پڑھ سکتی ہے، نہ روزے رکھ سکتی ہے؟ میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا اس حالت میں عورت کسی دینی پروگرام میں شرکت کے لیے مسجد میں جا سکتی ہے؟ بعض مسجدیں … Read more

باربار پیشاب آنے کی صورت میں کیا کیا جائے؟

  ہمارے ايک عزيز بہت بيمار رہتے ہيں۔ پچاسي(۸۵) برس عمر ہے۔ پنج وقتہ نمازي ہيں۔ ان کو پيشاب بہت آتا ہے۔ رات ميں کبھي کبھي بستر پر بھي ہو جاتا ہے۔ سب کے مشورے سے وہ رات ميں پيمپرباندھ ليتے ہيں۔ دن کے اوقات ميں بار بار پيشاب کرنے باتھ روم جاتے ہيں، جو … Read more

مشرک قوموں سے جزیہ لینے کا حکم

( ۲) آپ کی توجہ فرمائی کے لیے سراپاسپاس ہوں۔ آپ نے جو حوالے نقل فرمائے ہیں وہ مجھے معلوم تھے۔ مجھے متعین طورپر یہ معلوم کرنا تھا اور ہےکہ بقول مودودی محترمصحابہ کرام نے بالاتفاق بیرون عرب کی تمام قوموں پر………… ہندوستان میں کون کون سے ادیان کے متبع اہل کتاب قرارپائے؟ کیا ان … Read more

لاٹری

میرے ایک قریبی اعلیٰ تعلیم یافتہ ساتھی ہیں جو لاٹری کو ناجائز نہیں سمجھتے۔ انھیں میں نے بہت سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ یہی کہے جاتےہیں کہ جوئے سے اس کی کیا مماثلت ہے؟ اور لاٹری کیوں ناجائز ہے۔ آپ نے ’زندگی‘ کے کسی شمارے میں ایک سوال کے جواب میں تفصیلی روشنی ڈالی … Read more