مشترکہ خاندان یا علیٰحدہ خاندان

میں جوائنٹ فیملی میں رہتی ہوں۔ تحریکی خاتون ہوں۔ بچوں کی تربیت کے سلسلے میں بہت فکر مند رہتی ہوں۔ میری سسرال کے دیگر رشتے داروں کے درمیان چپقلش رہتی ہے۔ اس سے میرے بچے متأثر ہو رہے ہیں۔ بچوں کی تربیت کے حوالے سے شوہر سے علیٰحدہ گھر کا مطالبہ کر رہی ہوں، لیکن … Read more

وراثت کے بعض مسائل

 میرے بیٹے کا کچھ دنوں پہلے انتقال ہوا ہے۔ وہ سرکاری ملازمت میں تھا۔ اس کی وراثت سے متعلق چند سوالا ت ہیں۔ براہ کرم ان کے جوابات سے نوازیں : 1۔ بیٹے کے نام سے پراویڈنٹ فنڈ (PF)، گریجویٹی، ساتویں پے کمیشن کی بقایا رقم، جمع شدہ چھٹیوں کے بدلے ملنے والی رقم، لائف … Read more

طلاق کا ایک مسئلہ

 ایک جوڑے کے نکاح کو دو برس ہوئے ہیں۔ ان کا ایک لڑکا ہے۔ نکاح کے بعد ہی سے ان کے درمیان جھگڑے ہوتے رہے ہیں۔ چند دنوں قبل کسی بات پر جھگڑا ہوا۔ معاملہ رفع دفع کرنے کے لیے دونوں خاندانوں کے لوگ اکٹھا ہوئے۔ سنجیدگی سے بات چیت ہو رہی تھی کہ اچانک … Read more

مشترک خاندان کے بعض مسائل

براہ مہربانی میرے درج ذیل سوالات کے جوابات مرحمت فرمائیے: (۱) ہم تین بھائی اور ایک بہن مشترک خاندان میں رہتے تھے۔ بہن کا نکاح ہم نے دس برس قبل کردیا تھا۔ اپنے باپ کی موجودگی میں ہم تین بھائیوں نے مشترکہ طورپر دوکنال زمین خریدی تھی۔ کیا بہن کو وراثت میں اس زمین میں … Read more

بیٹے کے مال میں سے باپ کاخرچ کرنا

ایک صاحب کی بیوی کا انتقال ہوا۔ وارثوں میں وہ خود اور ان کا ایک بیٹا تھا، جوابھی نابالغ ہے ۔ انہوں نے اپنا حصہ بھی بیٹے کو دے دیا۔ مجموعی رقم تیس لاکھ روپے تھی۔ اس سے ایک فلیٹ خریدا گیا، جس سے ماہانہ کرایہ پچیس ہزار روپے حاصل ہورہے ہیں ۔ اس رقم کو بیٹے کی ضروریات پر خرچ کیاجارہاہے۔
کیا اس رقم میں سے کچھ وہ صاحب اپنی ذاتی ضروریات پر خرچ کرسکتے ہیں ؟ ایک حدیث میں ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نےایک نوجوان سے مخاطب ہوکر فرمایا : ’’تواور تیرا مال سب تیرے باپ کا ہے۔‘‘کیااس سے بیٹے کے مال میں سے باپ کے لیے خرچ کرنے کی گنجائش نکلتی ہے۔

چادر اور چار دیواری

ہمارے ہاں ایک وقت وَ قَرْنَ فِیْ بُیُوْتِکُنَّ کے حوالہ سے چادر اور چار دیواری کی ٹرم (Term) استعمال کی گئی۔ اس کے خلاف خواتین کی آزادی(Woman Liberty)کی نام نہاد تنظیموں نے خوب شور مچایا اور اسے عورت کی آزادی کے منافی قرار دیا۔ اس مسئلہ میں ہم اسلام کا نقطۂ نظر جاننا چاہیں گے۔

مرد کی قوّامیت

قرآن مجید میں اَلرِّجاَلُ قَوَّامُوْنَ (مرد حاکم ہیں ) کہا گیا ہے۔ اس کے تحت بیوی کے نان نفقہ کی ذمے داری مرد پر ڈالی گئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایک خاوند جو بے روزگار ہے اور بیوی کا معاشی بار نہیں اٹھا رہا ہے۔ یا وہ جسمانی طور پر معذور ہے اور اسے جسمانی تحفظ (Physical Protection) نہیں دے سکتا۔ کیا پھر بھی وہ قوّام ہی ہوگا؟