عورت کے سربراہ مملکت ہونے کا مسئلہ
(۱) ماہنامہ’برہان‘ دہلی نومبر ۱۹۶۴ء کے نظرات میں لکھا گیاہے ’’مس فاطمہ جناح کی حمایت اگر خالص سیاسی یا ملکی مصالح کے پیش نظر کی جاتی اور اسلام کا پائوں درمیان میں نہ آتا تو غنیمت تھا، دین سے تلاعب اور شریعت محمدی سے بازی گری کے جرم کا ارتکاب تونہ ہوتا، لیکن ستم … Read more