نقدر قم نہ ہوتو زکوٰۃ کیسے نکالیں؟

ایک خاتون صاحبِ نصاب ہے، تاہم لاک ڈاون کے بعد شوہر کا بزنس متاثر ہوا اور بیوی کے پاس بھی اتنی نقد رقم نہیں ہے کہ وہ زکوۃ ادا کر سکے۔زیورات کی شکل میں اس کے پاس چار تولے کا ہار اور تین تولے کے کنگن ہیں۔ انہیں بیچ کر زکوٰۃ دینا بھی مشکل ہے۔ … Read more

زکوٰة کے بعض مسائل

براہِ کرم زکوٰة کے سلسلے میں درج ذیل سوالات کے جوابات مرحمت فرمائیں            ۱- اسلام میں اجتماعی زکوٰة کے کیا خدّو خال ہیں؟            ۲- زکوٰة کا اجتماعی نظام قائم کرنا کس کے ذمے ہے؟            ۳- زکوٰة کہاں خرچ کی جائے؟            ۴-زکوٰة کب واجب ہوتی ہے؟            ۵-کیا زکوٰة کی ادائیگی تاخیر … Read more

کیا زکوٰۃ کی سرمایہ کاری جائز ہے؟

ہمارے ننھیال میں ایک زکوٰۃ فنڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ چوں کہ خاندان کے کافی افراد بیرون ملک مقیم ہیں، اس لیے اس فنڈ میں اچھی خاصی رقم جمع ہوجاتی ہے۔ اہل ِخاندان کے اتفاق سے یہ بات طے پائی کہ جمع شدہ رقم کا تقریباً ستّر فی صد (70%) حصہ اپنے شہر اور اطراف … Read more

زکوٰة کا بہ طور قرض استعمال

 ہمارے علاقے میں کچھ لوگوں نے مل کر بیت المال قائم کیا ہے۔ اس میں مختلف مدات میں رقوم آتی ہیں۔ کیا بیت المال میں داخل ہونے کے بعد ان کی حیثیت میں کوئی بدلاؤ آتا ہے یا نہیں؟  بیت المال میں دو، تین، بلکہ کبھی چار سال تک رقوم جمع رہتی ہیں، پوری … Read more