خواتین کا اعتکاف
کیا خواتین گھروں میں اعتکاف کرسکتی ہیں؟ خواتین کے اعتکاف کا کیا طریقہ ہو؟ کیا دس دنوں سے کم کا اعتکاف ہوسکتا ہے؟
کیا خواتین گھروں میں اعتکاف کرسکتی ہیں؟ خواتین کے اعتکاف کا کیا طریقہ ہو؟ کیا دس دنوں سے کم کا اعتکاف ہوسکتا ہے؟
ایک عالمی شہرت کی حامل دینی شخصیت کا انتقال ہوا۔ مختلف ممالک میں ان کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھے جانے کی خبریں موصول ہوئیں۔ ہم نے بھی اپنے شہر میں اس کا اعلان کیا تو ہمارے رفقا کے درمیان اختلاف ہوگیا۔ بعض نے کہا کہ غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا جائز نہیں ہے۔ براہ کرم وضاحت … Read more
آج کل بعض بڑی مسجدوں میں نماز جنازہ ادا کی جانے لگی ہے۔ اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ منبر سے قریب ایک دروازہ لگادیا جاتا ہے، جنازے کو لاکر مسجد سے باہر اس دروازے سے قریب رکھ دیا جاتا ہے۔ تمام نمازی مسجد میں ہی صف بنالیتے ہیں۔ امام صاحب اس دروازے پر … Read more
یہاں ایک نماز جنازہ کے موقع پر ایک صاحب نے نماز پڑھائی۔ اس میں انھوں نے غلطی سے پانچ مرتبہ تکبیر کہی۔ اس پر شور اٹھا۔ کسی نے کہا نماز نہیں ہوئی۔ کسی نے کہا ہوگئی۔ براہ کرم وضاحت فرمائیں۔ اگرنمازِ جنازہ میں امام پانچ تکبیریں کہہ دے تونماز ہوجائے گی یانہیں؟
بعض حضرات وصیت کرتے ہیں کہ میرے انتقال کے بعد مجھے میرے آبائی گاؤں میں دفن کیا جائے، جب کہ وہاں کوئی قریبی رشتے دار نہیں ہوتا۔وصیت پوری کرنے کی صورت میں غریب طبقے کے لوگوں کو آمد و رفت کی زحمت اور خاصے مصارف برداشت کرنے پڑتے ہیں۔ اہم مسئلہ وہاں بیوہ کا … Read more
کیا خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ اور کیا اس کے لیے دعائے مغفرت کی جا سکتی ہے؟ بعض حضرات کہتے ہیں کہ اس نے ایک حرام کام کیا ہے، اس لیے نہ اس کی نماز جنازہ پڑھنی چاہیے نہ اس کی دعائے مغفرت کرنی چاہیے۔
ایک بچی پیدا ہوئی ، لیکن چار دن زندہ رہنے کے بعد اس کا انتقال ہوگیا ۔ اس وقت تک اس کا نام نہیں رکھا گیا تھا ۔ کیا اس کی نمازِ جنازہ پڑھی جائےگی؟
کورونا کے دور میں نماز جمعہ بحالت مجبوری چھوٹی بڑی تمام مساجد میں شروع ہوئی اور اب جب کہ لاک ڈاؤن ختم ہوچکا ہے، تب بھی یہ عمل جاری ہے۔ ایسے میں جمعہ کے مقاصد واضح طور پر فوت ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اس پس منظر میں چند سوالات سے متعلق رہ نمائی … Read more
ہمارے گاؤں میں تین مسجدیں ہیں: ایک جامع مسجد اور دو محلہ کی مساجد۔ جمعہ کی نماز صرف جامع مسجد میں ہوتی ہے، باقی دو مسجدوں میں نہیں ہوتی۔ سوال یہ ہے کہ کچھ بوڑھے اور معذور لوگ، جو جمعہ کی نماز پڑھنے جامع مسجد نہیں جاسکتے، کیا وہ ان دو مسجدوں میں ظہر کی … Read more
ایک مسافر ظہر کی نماز میں اس وقت شامل ہوا جب امام صاحب دو رکعتیں پڑھا چکے تھے اور تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہوگئے تھے۔ مسافر کو قصر کی اجازت ہے، توکیا وہ دورکعتیں پڑھ کر امام کے ساتھ ہی سلام پھیر سکتا ہے، یا اسے مزید دو رکعتیں پڑھنی ہوں گی۔