وتر کے بعد نوافل

 اگررمضان المبارک میں تراویح کے ساتھ وتر پڑھ لی جائے توکیا اس کے بعد مزید نوافل پڑھے جا سکتے ہیں؟

کیا عورت دورانِ حیض مسجد میں جا سکتی ہے؟

کہا جاتا ہے کہ عورت جب حیض کی حالت میں ہو تو وہ نہ قرآن کی تلاوت کر سکتی ہے، نہ نماز پڑھ سکتی ہے، نہ روزے رکھ سکتی ہے؟ میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا اس حالت میں عورت کسی دینی پروگرام میں شرکت کے لیے مسجد میں جا سکتی ہے؟ بعض مسجدیں … Read more

بعد نماز فاتحہ خوانی اورسلام وقیام

(۱) کچھ لوگ بعد نماز ہاتھ اٹھاکر مسجد میں فاتحہ خوانی کرتے ہیں ۔ کیا یہ عمل مسنون ہے؟ (۲) بعد نماز سلام پڑھا جاتا ہے اوراس تصور کے ساتھ کہ نبی ﷺ تشریف فرماہیں، ان کے ادب میں قیام کرنا چاہیے۔ کیا یہ سلام وقیام درست ہے؟

بحالت اعتکاف مسجد سے باہر نکلنے کامسئلہ

مکتبہ الحسنات کی جون ۱۹۷۶ء کی شائع شدہ ’اسلامی فقہ ‘مرتبہ مولانا مجیب اللہ ندوی پیش نظر ہے۔ موصوف نے صفحہ ۲۰۹پر ’’جو باتیں اعتکاف میں حرام ہیں ‘‘ کی سرخی کے تحت فرمایا ہے ۲-غسل کے لیے وہ مسجد سے باہر اسی وقت نکل سکتا ہے جب یہ غسل شرعی ہو۔یعنی اس کو احتلام … Read more

اعتکاف کے چند مسائل

رمضان المبارک میں اعتکاف کے سلسلے میں عام روایت یہ سنتی آئی تھی کہ لوگ ۲۶؍رمضان سے اعتکاف میں بیٹھتے ہیں اور چاند ہوجانے پرباہر آجاتے ہیں۔ چناں چہ ایک مرتبہ خود میں نے بھی ایسا ہی کیا لیکن ۱۰؍دسمبر ۱۹۶۸ء کے سہ روزہ دعوت میں مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کا درس حدیث مرتبہ حفیظ الرحمٰن احسن … Read more

تراویح میں قرآن سنانے کی اجرت کاحکم

ہمارے یہاں کچھ امام ایسے ہوتے ہیں جو تراویح پڑھانے سے قبل اپنی اجرت طے کرلیتے ہیں اور کچھ ایسے ہیں جو طے تو نہیں کرتے لیکن جس مسجد میں تراویح میں قرآن سناتے ہیں وہاں حافظ صاحب کو نذرانہ پیش کرنے کا دستور ہوتاہے اور کچھ ایسے بھی ہیں جو اجرت کو اپنے ذاتی مصرف … Read more

ترویحہ اوراس میں ذکر وتسبیح

کیا نماز تراویح میں ہر دورکعت کے بعد کچھ دیر ٹھہرنا اور زورسے تسبیح پڑھنا درست ہے۔ بعض لوگ ہردورکعت کے بعد اور چاررکعت کے بعد زورزور سےتسبیح پڑھتے ہیں۔  کیا حدیث یا فقہ میں باآواز بلند تسبیح پڑھنے کا کوئی مسئلہ ہے؟

قہقہہ سے نماز جنازہ فاسد ہوجاتی ہے

مکتبہ اسلامی سے شائع شدہ کتاب ’فقہ اسلامی‘ دیگر اسلامی درس گاہوں کی طرح یہاں بھی داخل نصاب ہے۔ ایک مسئلے میں مجھے شک پیداہوا چناں چہ اس کی تحقیق کےلیے میں نے فقہ کی دوسری کتابوں کامطالعہ کیا اور شک اپنی جگہ باقی رہا۔ مہربانی کرکےآپ اسے دور کردیں۔ ’فقہ اسلامی‘ کے دیباچے میں … Read more

کیا مسجد کے اندرنماز جنازہ جائز ہے؟

بعض لوگ مسجد کے اندر جنازہ رکھ کر نماز جنازہ پڑھنے کو ناجائز کہتے ہیں اور اس پر اصرار کرتے ہیں۔  آپ کی تحقیق کیا ہے؟ مہربانی کرکے تحریر کیجیے۔