خواتین کا اعتکاف
کیا خواتین گھروں میں اعتکاف کرسکتی ہیں؟ خواتین کے اعتکاف کا کیا طریقہ ہو؟ کیا دس دنوں سے کم کا اعتکاف ہوسکتا ہے؟
کیا خواتین گھروں میں اعتکاف کرسکتی ہیں؟ خواتین کے اعتکاف کا کیا طریقہ ہو؟ کیا دس دنوں سے کم کا اعتکاف ہوسکتا ہے؟
شوال کے (۶)روزوں کی حدیث میں بہت فضیلت آئی ہے۔ کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ خواتین اپنے قضا روزے بعد پر ٹال کر پہلے شوال کے روزے رکھ لیں؟ یا پہلے قضا روزے ہی رکھنے ہوں گے، اس کے بعد ہی سرپوشی روزے رکھے جاسکتے ہیں۔؟
کیا قے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
ہر ماہ حیض (ماہ واری) کی حالت میں ہماری کچھ نمازیں چھوٹ جاتی ہیں۔ اسی طرح ماہِ رمضان المبارک کے کچھ روزے بھی چھوٹ جاتے ہیں۔ کیا ہمیں ان نمازوں اور روزوں کی قضا کرنی ہے، یا یہ معاف ہیں؟ براہِ کرم جواب سے نوازیں۔
کیا شوگر کے مریض کو ، یا حاملہ خاتون کو رمضان المبارک کے روزے تکلیف کے باوجود رکھنےچاہئیں؟ حاملہ کو تو بعد میں قضا کرنے کی امید رہتی ہے، جب کہ شوگر کے مریض کو یہ احساس رہتا ہے کہ بعد میں تکمیل کی امید نہیں، اس لیے تکلیف کو نظر انداز کرتے ہوئے رمضان … Read more
سحری کے لیے آنکھ کھلی تومعلوم ہوا کہ میں ناپاک ہوں۔ وقت بہت تنگ ہے۔ اگر غسل کرنے لگوں توسحری کا وقت نکل جائے گا۔ کیا میں ایسا کرسکتا ہوں کہ پہلے سحری کھالوں، بعد میں غسل کروں؟ دوسرے الفاظ میں، کیا میرے روزے کے ابتدائی کچھ منٹ ناپاکی کی حالت میں گزر سکتے … Read more
مکتبہ الحسنات کی جون ۱۹۷۶ء کی شائع شدہ ’اسلامی فقہ ‘مرتبہ مولانا مجیب اللہ ندوی پیش نظر ہے۔ موصوف نے صفحہ ۲۰۹پر ’’جو باتیں اعتکاف میں حرام ہیں ‘‘ کی سرخی کے تحت فرمایا ہے ۲-غسل کے لیے وہ مسجد سے باہر اسی وقت نکل سکتا ہے جب یہ غسل شرعی ہو۔یعنی اس کو احتلام … Read more
رمضان المبارک میں اعتکاف کے سلسلے میں عام روایت یہ سنتی آئی تھی کہ لوگ ۲۶؍رمضان سے اعتکاف میں بیٹھتے ہیں اور چاند ہوجانے پرباہر آجاتے ہیں۔ چناں چہ ایک مرتبہ خود میں نے بھی ایسا ہی کیا لیکن ۱۰؍دسمبر ۱۹۶۸ء کے سہ روزہ دعوت میں مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کا درس حدیث مرتبہ حفیظ الرحمٰن احسن … Read more
ہمارے یہاں کچھ امام ایسے ہوتے ہیں جو تراویح پڑھانے سے قبل اپنی اجرت طے کرلیتے ہیں اور کچھ ایسے ہیں جو طے تو نہیں کرتے لیکن جس مسجد میں تراویح میں قرآن سناتے ہیں وہاں حافظ صاحب کو نذرانہ پیش کرنے کا دستور ہوتاہے اور کچھ ایسے بھی ہیں جو اجرت کو اپنے ذاتی مصرف … Read more
کیا نماز تراویح میں ہر دورکعت کے بعد کچھ دیر ٹھہرنا اور زورسے تسبیح پڑھنا درست ہے۔ بعض لوگ ہردورکعت کے بعد اور چاررکعت کے بعد زورزور سےتسبیح پڑھتے ہیں۔ کیا حدیث یا فقہ میں باآواز بلند تسبیح پڑھنے کا کوئی مسئلہ ہے؟