جوان عورتوں کے لیے عیدگاہ جانا مناسب نہیں

( ۲) فروری ۱۹۷۱ء کے رسائل ومسائل’جوان عورتوں کے لیے عیدگاہ جانا مناسب  نہیں ‘ میں آپ نے لکھا ہے ’’یہی وجہ ہے کہ آپؐ نے حائضہ عورتوں کو بھی عیدگاہ جانے کا حکم دیا تھا۔‘‘  آپ نے یہ نہیں لکھا کہ پھر ان عورتوں کو کس غرض سے عیدگاہ جانے کا حکم دیاگیا تھا؟ … Read more

جوان عورتوں کے لیے عیدگاہ جانا مناسب نہیں

(۱) عیدگاہ میں عورتوں کی حاضری جائز ہے یا نہیں ؟ احناف کے مسلک کے مطابق اس کا تفصیلی جواب عنایت کیجیے۔ یہ سوال صرف بحث ونظر کے لیے نہیں اٹھایا گیا ہے۔ بلکہ یہاں عیدالاضحی میں اس پر عمل بھی ہوتاہے۔ اس لیے سوال کرنے کی ضرورت پیش آئی ہے۔

خطبۂ جمعہ کے وقت سلام

ہمارے یہاں کے امام صاحب کا معمول یہ ہے کہ وہ جب خطبۂ جمعہ کے لیے مسجد میں داخل ہوتے ہیں تو السلام علیکم کہتے ہیں۔  کیا اس موقع پرسلام کرنا مستحب ہے؟ واضح رہے کہ میں  حنفی مسلک کا ماننے والا ہوں۔

اردوزبان میں جمعہ کاخطبہ بلاکر اہت جائز ہے

(۴)یہاں کی مسجد میں بہت عرصے سے جمعہ کے پہلے خطبہ میں حمدوصلوٰۃ کے بعد اردو میں وعظ ونصیحت کا سلسلہ جاری ہے۔ لیکن اب کچھ لوگ اس پر اعتراض کررہے ہیں۔  وہ کہتے ہیں کہ جمعہ کے خطبے میں اردو کا کوئی جزنہ ہونا چاہیے۔ ایک مشہور ادارے کے دار الافتا نے یہ فتویٰ … Read more

اردوزبان میں جمعہ کاخطبہ بلاکر اہت جائز ہے

(۳)فقہ حنفی کی پیروی کرنے والے کچھ لوگوں کو اردو زبان میں خطبۂ جمعہ پر اعتراض ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جمعہ کا خطبہ تو عربی زبان ہی میں ہونا چاہیے۔ اردو زبان میں خطبہ دینا جائز نہیں ہے۔آپ قرآن وحدیث سے مدلل جواب دیجیے کہ اردو زبان میں جمعہ کاخطبہ دینا جائز ہے یا … Read more

اردوزبان میں جمعہ کاخطبہ بلاکر اہت جائز ہے

(۲)ایک صاحب بنارس سے لکھتے ہیں  ’’اتفاقاً ایک روز رسالہ زندگی ذی الحجہ ۱۳۸۵ہجری کامطالعہ کررہاتھا کہ اچانک ایک سوال کا جواب نظر سے گزرا۔ اس میں آپ نے اردو زبان میں خطبہ کو بلاکراہت جواز کا فتویٰ دیا ہے۔ پڑھ کر بہت حیرت ہوئی کہ آپ جیسا ذی علم کیسے اس کے جواز … Read more

جیل میں نماز جمعہ

جیل میں نماز جمعہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟جیل میں نماز جمعہ اورعیدین کی نمازیں پڑھی جاتی ہیں لیکن کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نہیں پڑھنی چاہیے۔