ترویحہ اوراس میں ذکر وتسبیح
کیا نماز تراویح میں ہر دورکعت کے بعد کچھ دیر ٹھہرنا اور زورسے تسبیح پڑھنا درست ہے۔ بعض لوگ ہردورکعت کے بعد اور چاررکعت کے بعد زورزور سےتسبیح پڑھتے ہیں۔ کیا حدیث یا فقہ میں باآواز بلند تسبیح پڑھنے کا کوئی مسئلہ ہے؟
کیا نماز تراویح میں ہر دورکعت کے بعد کچھ دیر ٹھہرنا اور زورسے تسبیح پڑھنا درست ہے۔ بعض لوگ ہردورکعت کے بعد اور چاررکعت کے بعد زورزور سےتسبیح پڑھتے ہیں۔ کیا حدیث یا فقہ میں باآواز بلند تسبیح پڑھنے کا کوئی مسئلہ ہے؟
ماہنامہ زندگی ماہ اکتوبر ۱۹۶۸ء مطالعہ سے گزرا۔ صفحہ ۳۸ پر امام ابوحنیفہؒ کی ذہانت سے متعلق یہ واقعہ درج ہے ’’ایک شخص نے یہ قسم کھالی کہ ماہ رمضان میں دن کے وقت اپنی بیوی سے جماع کرے گا۔ اس قسم کے بعد وہ پریشان ہوا، لیکن کسی فقیہ کی سمجھ میں … Read more
روزے کی حالت میں آنکھوں میں دواڈالنے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں ؟ بعض اوقات دوا کا اثر حلق میں محسوس ہوتاہے۔ احادیث اورائمہ فقہ کے مذاہب کی روشنی میں جواب دیجیے۔
سوال یہ ہے کہ روزے کی حالت میں انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے یا نہیں ؟ جب کہ کان، آنکھ اور ناک وغیرہ میں دوا ڈالنا جائز ہے۔
سائنس کے طالب علموں کو پریکٹیکل کرتے وقت کیمسٹری کے مضمون سے متعلق اشیاکی گیس ناک کے قریب لاکر سونگھنی پڑتی ہیں۔ ایسی حالت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟ اگر ٹوٹ جاتا ہے تو کیا وہ لوگ ان دنوں کے روزے نہ رکھیں اور پھر قضا رکھیں ؟
۱-عراقی کی شرح اور اصول حدیث کی دوسری کتابوں میں جرح کے پانچ مراتب مقرر کیے گئے ہیں۔ پہلا درجہ یہ ہے کہ کسی راوی کے بارے میں کہا جاتاہے فلان کذاب او وضاع او یکذب اویصع الحدیث۔ دوسرا درجہ فلان متہم بالکذب او الوضع تیسرا درجہ فلان ردحدیث اوضعیف جد اوکل من قیل فیہ ذالک من … Read more
ایک عالم دین نے اپنی تقریر میں پندرہویں شعبان کے روزے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس کے ثبوت میں حضرت علیؓ کی جو حدیث پیش کی جاتی ہے وہ اس درجہ ضعیف ہے کہ وہ فضائل اعمال میں ہوتی تب بھی قابل استدلال نہیں ٹھہرتی، چہ جائے کہ احکام میں۔ کیوں کہ یہاں … Read more
ہمارے قصبہ میں ۲۹؍شعبان ۸۸ہجری کو چاند نظر نہیں آیا۔ مطلع ابرآلود تھا۔ ہم اس مسئلے سے واقف ہیں کہ چاند کسی وجہ سے نظر نہ آئے توشک اور تذبذب میں پڑے بغیر ۳۰؍دن مکمل کرکے روزہ رکھاجائے۔یہ مسئلہ فتاویٰ عالم گیری میں موجود ہے۔ لیکن اب جب کہ ہرچہارطرف لوگ روزہ جمعہ سے شروع … Read more
ایک استفسارپیش خدمت ہے۔ امیدہے کہ جواب سے پہلی فرصت میں مستفیض فرمایا جائے گا۔ ۱۱؍جنوری ۱۹۶۷ء کو ساڑھے آٹھ بجے شب پاکستان ریڈیو کی اطلاع پراور اسی رات کو ساڑھے گیارہ بجے سری نگر ریڈیو کی اطلاع پر ۱۲؍جنوری ۱۹۶۷ء کو بعض مقامات پر عید منائی گئی۔ ہندوستان کے مرکزی شہروں میں ریڈیو کی اطلاعوں … Read more
آپ نے ’زندگی‘ میں ایک سوال کے جواب میں لکھا تھا کہ ’’امام حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک عشر کے لیے کوئی نصاب نہیں ہے۔ لیکن امام ابویوسف ومحمد اوردوسرے ائمہ کے نزدیک ا س کا بھی نصاب ہے اور میں اسی کو ترجیح دیتاہوں۔ ‘‘ مہربانی کرکے بتائیے کہ دوسرے ائمہ کے … Read more