نما زوں کے بعدسجدہ
فرض اوراس کے بعد سنن ونوافل سے فارغ ہوکر بعض لوگ علیحدہ سے ایک سجدہ کرتے اور اس میں دیرتک دعا کرتے ہیں۔ کیا یہ بدعت ہے؟
فرض اوراس کے بعد سنن ونوافل سے فارغ ہوکر بعض لوگ علیحدہ سے ایک سجدہ کرتے اور اس میں دیرتک دعا کرتے ہیں۔ کیا یہ بدعت ہے؟
خواجہ محمد معصوم سرہندی رحمۃ اللہ علیہ نے مکتوبات میں ایک شخص کے سوال کے جواب میں فرمایا ہے کہ وتر کے بعد سجدہ نہ ان کا عمل ہے اور نہ حضرت مجدد کا عمل تھا۔ انھوں نے مزید لکھا ہے کہ سنن الہدیٰ میں ہے کہ صلوٰۃ الوتر کے بعد دوسجدے جو آیۃ الکرسی … Read more
اکثر احناف کو دیکھا گیاہے کہ وہ وتر کے بعد دورکعت نفل بیٹھ کر ادا کرتے ہیں۔ کیا یہ مسنون طریقہ ہے؟چند حضرات کاکہنا ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہؓ کو تاکید فرمائی تھی کہ اس طرح وتر کے بعد دورکعت بیٹھ کرپڑھا کریں۔ اس لیے اس کا نام نفل … Read more
نمازباجماعت میں ادائے فرض کے بعد ادائے سنت کے لیے جگہ کی تبدیلی پر یہاں بہت زوردیاجاتاہے۔اور یہ چیز ایسی عادت بن گئی ہے کہ اگر اس کے خلاف کیاجائے تواس کو براسمجھا جاتا ہے، گویا یہ بھی ایک ضروری چیز ہے۔ اس کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ ’’قیامت میں وہ جگہ گواہی … Read more
سفر میں بعض لوگ منزل مقصود پر پہنچ جانے کے بعد بھی صرف فرض نمازیں ادا کرتے ہیں۔ فرض نمازوں سے پہلے یا اس کے بعد جو سنتیں ہیں وہ نہیں پڑھتے۔ہم لوگ سنتیں بھی پڑھتے ہیں ؟ ایک بار بعض ایسے لوگوں سے جو مسافرت میں سنتیں نہیں پڑھتے، پوچھا گیا کہ کیوں نہیں پڑھتے؟ … Read more
اگر کوئی مسلمان ایسے مرض میں مبتلا ہوکہ عام طورپر لوگ اس کے ساتھ خلاملارکھنے سے اجتناب کرتے ہوں۔ مثلاً کوئی شخص برص میں مبتلا ہویا ٹی بی کا مریض ہوتو ایسے شخص کو مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنے سے روکنا جائز ہے یا نہیں ؟ یہاں ایسی صورت پیش آگئی ہے … Read more
میں کشمیر کی جس بستی کا باشندہ ہوں اس کی آبادی تقریباً سات ہزار ہے۔اس بستی میں ایک مشہور بزرگ کا مزارہے اور کشمیری سنی مسلمانوں کا مرکز عقیدت ہے۔اس مزار کی پرستش کا بازار گرم ہے۔اس طرح اس بزرگ کے نام کو فروخت کیاجاتاہے کہ شاید ہی ہندوپاک میں کسی جگہ کسی بزرگ کے مزار … Read more
ہم پانچ مسلم نوجوان یہاں ملازمت کے سلسلے میں اکٹھا ہیں۔ یہ جگہ شہر سے ۱۲۶کلومیٹر دور ہے مگر ہم پانچوں کا مسلک الگ الگ ہے یعنی حنفی،شافعی، مالکی، حنبلی اور اہل حدیث۔ خدا کے فضل سے آپس میں خلوص اور محبت ہے مگر نماز کے وقت سب یہ چاہتے ہیں کہ ہم اپنے طریقے … Read more
تفہیم القرآن جلددوم سورۂ بنی اسرائیل آیت ۷۸ کی تفہیم کرتے ہوئے مولانا مودودی رحمۃ اللہ علیہ نے ایک حدیث کا حوالہ دیاہے۔’’جبرئیل نے دومرتبہ مجھ کو بیت اللہ کے قریب نماز پڑھائی……..پھر عصر کی نماز اس وقت پڑھائی جب کہ ہر چیز کا سایہ اس کے اپنے قد کے برابر تھا………دوسرے روز عصر کی … Read more
زندگی کی مصروفیات میں مجھے ادھر ادھر سفر کرنے کی نوبت اکثر آتی رہتی ہے۔ میرا پیشہ وکالت ہے۔میں موٹرکار،ریل گاڑی،بس اور ہوائی جہاز میں فرض نمازیں ادا کرتا رہتاہوں۔ میرے چند دوستوں کو اس پر اعتراض ہے۔ چناں چہ میرے ایک دوست نے مجھے ایک خط لکھا ہے اور انھوں نے چند احادیث اپنے … Read more