کیا عورت دورانِ حیض مسجد میں جا سکتی ہے؟

کہا جاتا ہے کہ عورت جب حیض کی حالت میں ہو تو وہ نہ قرآن کی تلاوت کر سکتی ہے، نہ نماز پڑھ سکتی ہے، نہ روزے رکھ سکتی ہے؟ میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا اس حالت میں عورت کسی دینی پروگرام میں شرکت کے لیے مسجد میں جا سکتی ہے؟ بعض مسجدیں … Read more

باربار پیشاب آنے کی صورت میں کیا کیا جائے؟

  ہمارے ايک عزيز بہت بيمار رہتے ہيں۔ پچاسي(۸۵) برس عمر ہے۔ پنج وقتہ نمازي ہيں۔ ان کو پيشاب بہت آتا ہے۔ رات ميں کبھي کبھي بستر پر بھي ہو جاتا ہے۔ سب کے مشورے سے وہ رات ميں پيمپرباندھ ليتے ہيں۔ دن کے اوقات ميں بار بار پيشاب کرنے باتھ روم جاتے ہيں، جو … Read more

انسان طبعی طورپر موت کو ناپسند کرتاہے

میں نے آپ کی کتاب ’اولیاء اللہ‘ کامطالعہ کیا۔ ص۲۴پر جو حدیث درج کی ہے اور ترجمہ ۲۵ پرجاکر ختم ہواہے۔ اس ترجمہ کے آخرمیں یہ الفاظ ہیں  ’’مجھے اپنے بندۂ مومن کی روح قبض کرنے میں جو تردد ہوتا ہے وہ کسی دوسری چیز میں نہیں ہوتا کیوں کہ وہ موت کو ناپسند کرتاہے۔‘‘ … Read more

عقل تمام ذمہ داریوں کی اصل ہے

 مجھے چند سوالات بے حد پریشان کرتے ہیں ۔ میرے لیے ان کے تسلی بخش جوابات حاصل کرنا بے حد ضروری ہے ۔ امید ہے کہ اس سلسلے میں آپ میری مددفرمائیں گے؟ (۱) ہرانسان کے پاس اتنی عقل نہیں ہے کہ وہ خود تحقیق کرکے حق کو پہنچانے۔ پھر ایک عام انسان کس … Read more

خواب اور بے ہوشی

زندگی نومبر۱۹۸۵ء میں ’عذاب قبر کی مزید توضیح‘ کے زیر عنوان آپ نے ’خواب‘ کی جو تمثیل پیش کی ہے وہ بے ہوشی کی حالت میں درست باقی نہیں رہتی کیوں کہ جب دماغ بالکل معطل ہوجاتاہے تو درد کا احساس نہیں ہوتا۔

بعد نماز فاتحہ خوانی اورسلام وقیام

(۱) کچھ لوگ بعد نماز ہاتھ اٹھاکر مسجد میں فاتحہ خوانی کرتے ہیں ۔ کیا یہ عمل مسنون ہے؟ (۲) بعد نماز سلام پڑھا جاتا ہے اوراس تصور کے ساتھ کہ نبی ﷺ تشریف فرماہیں، ان کے ادب میں قیام کرنا چاہیے۔ کیا یہ سلام وقیام درست ہے؟

میلاد میں قیام

 ایک صاحب چند ماہ سے جماعتی لٹریچر کا مطالعہ کررہے تھے۔ اسی دوران میں انھوں نے اپنےیہاں میلاد میں شرکت کی دعوت دی۔ میں شریک ہوالیکن قیام کے وقت بیٹھارہا۔انھوں نے اس کے بعد لٹریچر پڑھنا چھوڑ دیا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ میلاد میں قیام کے عدم جواز کو ثابت کیا جائے۔ … Read more

وکیل کے غلط مشورے پرعمل کانتیجہ

زید نے بکرسے چارہزارروپے قرض لیے اور پھرتھوڑا تھوڑا کرکے سب روپے ادا کردیے۔ اس کے بعد زید نے بکر سے ا پنا لکھا ہوا رقعہ واپس مانگا ۔ بکر نے جواب دیا کہ ابھی رقعہ مل نہیں رہاہے۔ تلاش کرکے واپس کردوں گا۔ واضح رہے کہ ان دونوں کو ایک دوسرے پر بہت اعتماد تھا۔لیکن … Read more

سائنسی ترقیوں کے سلسلے میں معتدل موقف

ستمبر ۱۹۶۹ء کے اشارات میں آپ نے لکھا ہے کہ’’ صالحین کے جسم میں بھی یہ صلاحیت پیداہوسکتی ہے کہ جنوں کی رفتار بھی اس سے مات کھاجائے۔‘‘ لیکن قرآن کہتا ہے ’’جس شخص کے پاس کتاب کا ایک علم تھا وہ بولا میں آپ کی پلک جھپکنے سےپہلے اسے لائےدیتا ہوں ۔‘‘ یہاں کتاب … Read more