سائنسی ترقیوں کے سلسلے میں معتدل موقف

مندرجہ ذیل سطورکاسبب آپ کے اشارات ماہ ستمبر۱۹۶۹ء ہیں ۔ مجھے حیرت ہے کہ آپ سے دین دار اورصاحب فہم افراد بھی رشک وحسد کا شکار نہ صرف ہوسکتے ہیں بلکہ اس کے اظہار سے بھی نہیں چوکتے۔ میری ناچیز سمجھ میں یہ بات نہ آسکی کہ چاند پرانسان کے قدم رکھنے سے مذہب (اسلام … Read more

کیا دنیوی علوم کی تحصیل ناجائز ہے؟

 زندگی (بابت ماہ جولائی، اگست ۱۹۵۵ء) کے شمارے میں آپ کا ایک ’ترجمہ‘ پڑھا، یعنی مجددالف ثانی شیخ احمد سرہندیؒ کے ایک مکتوب کا ترجمہ جو انھوں نے ایک نوجوان کو لکھا تھا، ترجمے کے دوسرے پیراگراف کے خاتمے پرآپ نے ایک نوٹ لکھا ہے۔ جس میں آپ نے یہ عبارت تحریر فرمائی ہے … Read more

کسی کی جائدادپرغاصبانہ قبضہ گناہ کبیرہ ہے

زید نے سائیکل کی ایک دکان کھولی اوراس دکان پراپنی بہن کے ایک پوتے عمروکو تنخواہ دار معاون کی حیثیت سے رکھا۔ اپنی زندگی میں وہ اس سے دکان کا حساب کتاب لیتے رہے۔ زید کے ایک لڑکے بکرتھے۔ اچانک زید کا انتقال ہوگیا۔ اس کے بعد بکر اپنے والد کی دکان کا حساب کتاب … Read more

فوٹو کامسئلہ

 جماعت اسلامی ہند کو جاننے والے مسلمانوں کا عام تاثر یہ ہے کہ اس جماعت کے فکروعمل میں مطابقت اوریکسانیت پائی جاتی ہے لیکن دوباتیں ایسی سامنے آئی ہیں جن سے اس تاثر پر برااثر پڑسکتا ہے (۱) دہلی کا ایک انگریزی زبان کا ہفتہ وار اخبار اگر چہ جماعت اسلامی کے براہ راست … Read more

الکحل آمیز دوائیں

۱- شراب کی جزوی آمیزش سے تیار کردہ دوائوں کا استعمال مریضوں کے لیے از روئے فتویٰ جائز ہے تو کیا اسی طرح آیورویدک دوائیں جو گئومتر (گائے کا پیشاب) ملاکر بنائی جاتی ہیں، امراض کے دفعیہ کے لیے مستعمل ہوسکتی ہیں ؟ ۲- کیا ایسی متبادل اشیا کی موجودگی میں جن میں نہ تو شراب … Read more

خون دینے کا مسئلہ

علماء ازہر (مصر) کا وہ فتویٰ آپ کی نظر سے ضرور گزرا ہوگا جس میں کہاگیا ہے کہ ایک اشتراکی کے جسم میں کسی مسلمان کا خون زندگی کو بچانے کے لیے نہیں دیاجاسکتا۔ مندرجہ بالا فتویٰ پرہمارے چند رفقا متردد ہیں ۔ اسلامی نقطۂ نظر سے اس کی حیثیت کیاہے؟ اس پر روشنی ڈال … Read more

نجویٰ اورکنویسنگ

ٓج کل کے انتخابات میں کنویسنگ کو ایک لازمی حیثیت حاصل ہے۔ برائے کرم واضح فرمائیں کہ اسلامی انتخابات میں اس کی اجازت ہوگی یا نہیں ؟ اگر نہیں تو کیوں ؟ اس سلسلے میں خود کنویسنگ کےمفہوم کی بھی وضاحت فرمادیں ۔ کیا کنویسنگ اور نجویٰ ایک ہی چیز ہیں یا ان میں کوئی فرق … Read more

مشین سے ذبح کیے گئے جانورکا گوشت حرام ہے

ایک مسئلے میں آپ کی رائے کی ضرورت شدت سے محسوس ہوئی۔امید ہے کہ آپ جواب سے نوازیں گے۔ مسئلہ یہ ہے کہ یہاں یونیورسٹی میں خاصی تعداد میں مسلمان لڑکے ہیں۔  کم ازکم سب ملاکر چالیس پچاس کے قریب ہندوستان سے دو۔پاکستان سے ۱۰۔۱۱ ہیں  بنگلہ دیش سے ۸۔۱۰ہیں۔  انڈونیشیا، ملیشیا سے ۱۲۔۱۴ … Read more

قربانی کا ثواب

یہاں ایک صاحب نے عیدالاضحی کے موقع پر تمام لوگوں میں اس بات کی کافی تشہیر کی کہ جو صاحب بھی قربانی نہ دے سکتے ہوں ان کا ایک سال تک بال رکھنا اور پھر نماز عید کے بعدسر منڈواڈالنا ایساعمل ہے کہ ہربال کے عوض ایک قربانی کا ثواب ملے گا۔ چناں چہ ان … Read more

مردہ جانورکی کھال دھوپ میں سکھادینے سے بھی پاک ہوجاتی ہے

کچھ لوگ مردہ جانوروں (بیل،بھینس،بکری وغیرہ) کی خریدوفروخت کا کاروبار کرتے ہیں۔  وہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ ان کھالوں کو پہلے خشک کرتے ہیں، اس کے بعد فروخت کرتے ہیں اور خشک کردینا بھی دباغت ہے۔ کیا ان لوگوں کی یہ بات صحیح ہے؟ دباغت توایک صنعت ہے، صرف خشک کردینے سے دباغت کیسے … Read more