عورتوں کے لیے رمی جمار میں رخصت
ہرسال حاجیوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہاہے جس کی وجہ سے بہتر انتظامات کے باوجود جمرات پررمی کےلیے ازدحام رہتا ہے۔ کیا ازدحام کی وجہ سے کوئی مرد کسی صحت مند عورت کی طرف سے رمی جمارکرسکتاہے؟
ہرسال حاجیوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہاہے جس کی وجہ سے بہتر انتظامات کے باوجود جمرات پررمی کےلیے ازدحام رہتا ہے۔ کیا ازدحام کی وجہ سے کوئی مرد کسی صحت مند عورت کی طرف سے رمی جمارکرسکتاہے؟
مولانا مودودی نے ’خطبات پنجم ‘ میں حج کے فائدے کے بیان میں رمی جمار کی علت بتاتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ ابرہہ کی فوج کی پسپائی اور تباہی کی یاد گار ہے۔ تمل ناڈو کے ایک گائوں کے چند علماءنے ’ترغیب وترہیب‘ کی ایک روایت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم زور … Read more
کیا ۱۲؍ذوالحجہ کو رمی زوال سے قبل کی جاسکتی ہے؟ یہاں ہر سال یہی دیکھنے میں آتا ہے کہ حجاج کرام صبح ۸بجے سے رمی کرتے ہیں اور پھر منیٰ سے مکہ مکرمہ واپس ہوجاتے ہیں۔ عرب دوست کہتے ہیں کہ منیٰ سے واپسی کےدن قبل زوال رمی کی اجازت ہے۔
کیا حاجی پر حج کی قربانی کے علاوہ صاحب نصاب والی قربانی بھی واجب ہے۔ میں نے ایک کتاب میں پڑھا ہے کہ حاجی کو حج کی قربانی کے علاوہ دوسری قربانی بھی دینی چاہیے جو صاحب نصاب ہونے کی وجہ سے اس پر واجب ہے۔
زمانے کی تیز رفتار سواریوں نے جب مسافت کو مختصر کردیا ہے تو عورتوں کے سفر کے مسئلے میں اس کے پیش نظر غوروفکر کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ اسلامی شریعت کی روشنی میں حسب ذیل سوالات کے جوابات دیجیے ۱-مثال کے طورپر کوئی دینی اجتماع اتنے فاصلے پرہوتا ہے کہ بس چند گھنٹوں میں … Read more
کسی ایسے قافلے کے ساتھ جس میں قابل اعتماد مرد ہوں اور قابل اعتماد عورتیں بھی، کوئی عورت اپنے شوہر یا اپنے کسی محرم کے بغیر حج کرسکتی ہے یا نہیں ؟ اور کیا اس مسئلے میں بوڑھی عورت کا وہی حکم ہے جو جوان عورت کا ہے؟
عرض یہ ہے کہ میں آج سے چارسال قبل حج ادا کرچکاہوں، مگر پھر حج کے لیے جانے کا ذوق وشوق رکھتا ہوں۔ حکومت کے قانون کے مطابق ۵سال سے قبل دوبارہ حج کی اجازت نہیں دی جاتی۔ اب اگر میں فارم کے سوال نامے میں حقیقت کے خلاف چارسال کے بجائے پانچ سال پہلے … Read more
۱- زید پر حج فرض ہے لیکن وہ اپنی زندگی میں ادا نہیں کرتا اورنہ بوقت انتقال اس کی وصیت کرتا ہے۔ بعد کو ورثا اہتمام کرکے اس کی طرف سے حج بدل کرواتے ہیں تو کیا مرحوم کے ذمہ کا فرض حج ادا ہوجائے گا۔ شرعی دلیل کے ساتھ جواب دیجیے۔ ۲-جس شخص نے خود … Read more
مکتبہ الحسنات کی جون ۱۹۷۶ء کی شائع شدہ ’اسلامی فقہ ‘مرتبہ مولانا مجیب اللہ ندوی پیش نظر ہے۔ موصوف نے صفحہ ۲۰۹پر ’’جو باتیں اعتکاف میں حرام ہیں ‘‘ کی سرخی کے تحت فرمایا ہے ۲-غسل کے لیے وہ مسجد سے باہر اسی وقت نکل سکتا ہے جب یہ غسل شرعی ہو۔یعنی اس کو احتلام … Read more
رمضان المبارک میں اعتکاف کے سلسلے میں عام روایت یہ سنتی آئی تھی کہ لوگ ۲۶؍رمضان سے اعتکاف میں بیٹھتے ہیں اور چاند ہوجانے پرباہر آجاتے ہیں۔ چناں چہ ایک مرتبہ خود میں نے بھی ایسا ہی کیا لیکن ۱۰؍دسمبر ۱۹۶۸ء کے سہ روزہ دعوت میں مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کا درس حدیث مرتبہ حفیظ الرحمٰن احسن … Read more