وراثت کے بعض مسائل
وراثت کا ایک مسئلہ درپیش ہے۔ زید اور عمر دو بھائی اور حمیدہ ایک بہن ہے۔ تینوں شادی شدہ اور صاحبِ اولاد ہیں۔ زید کا انتقال ہوا ہے۔ اس نے اپنے پیچھے بیوی اور ایک لڑکی چھوڑی ہے۔ اب زید کے ورثہ کون کون ہیں؟ اور ان میں سے کس کو کتنا کتنا ملے گا؟