مسجد کی شرعی حیثیت
ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کی بلڈنگ میں نماز پڑھنے کی جگہ نہیںتھی۔ بلڈر نے لوگوں سے کہا کہ اگر آپ رقم فراہم کردیں تو میں بیسمنٹ میں اس کا انتظام کردوں گا۔ایسا کردیا گیا، لیکن حکومت کی پابندیوں کی وجہ سے مسجد کے نام سے اس جگہ کا رجسٹریشن نہ ہو سکا۔کافی برسوں تک وہاں … Read more