بچیوں کے تحفّظ کے لیے خلع

کچھ عرصہ پہلے میرے شوہر کا انتقال ہوگیا تھا، جن سے میری تین بیٹیاں ہیں۔ سب نے کہا دوسری شادی کرلو۔ میں تیار ہوگئی۔ میرے ساتھ بچیاں بھی میرے دوسرے شوہر کے گھر منتقل ہو گئیں۔ اس وقت بچیاں چھوٹی تھیں، اب بڑی ہو رہی ہیں۔ بڑی بچی دسویں جماعت میں ہے۔ وہ اکثر شکایت … Read more

دوسرے مرد سے نکاح کی بات کرکے خلع حاصل کرنا

 ایک عورت شوہر کے ظلم وزیادتی، حق تلفی اور ناانصافی سے پریشان ہے۔ وہ اس حد تک عاجز آچکی ہے کہ اس سے خلع حاصل کرنے کا ارادہ کرلیا ہے۔ لیکن اسے اندیشہ ہے کہ خلع کے بعد ممکن ہے، اس کی دوسری شادی نہ ہوسکے، یا ہونے میں کئی سال کی تاخیر ہوجائے۔ اس … Read more

جبری خلع جائز نہیں

 ایک خاتون کو اس کے شوہر نے چاربرس سے چھوڑ رکھاہے۔ وہ اپنے میکے میں والدین کے ساتھ رہتی ہے۔ اس کی دوبیٹیاں ہیں۔ ان چاربرسوں میں شوہر نے اسے خرچ کے لیے ایک روپیہ بھی نہیں دیا۔ اب چاہتا ہے کہ خاتون خلع لے لے۔ کیا اس طرح جبری خلع جائز ہے؟ اس خاتون کے … Read more

عورت کو خلع لینے کے لیے مجبور کرنادرست نہیں

میرے شوہر نے دو(۲)برس سے مجھے میرے میکے چھوڑ رکھاہے۔نہ لے جاتے ہیں،نہ بچوں کے اخراجات دیتے ہیں۔ایک چھوٹے سے جھگڑے پر میں میکے آگئی تھی۔جب بھی رابطہ کرتی ہوں توکہتے ہیں کہ علیٰحدگی لے لو۔وہ مجھ پر خلع کے لیے دبائو ڈال رہے ہیں،جب کہ میں خلع نہیں لینا چاہتی۔وہ چاہیں تو طلاق دے … Read more

خلع کا طریقہ

میری لڑکی کے نکاح کو پانچ برس ہوگئے ہیں۔ میں نے جہاں اس کا رشتہ لگایا تھا، ان لوگوں نے صاف الفاظ میں کہا تھا کہ ہمیں جہیز نہیں چاہیے، لیکن نکاح کے وقت ہی سے ان کے مطالبات کھلے اور چھپے شروع ہوگئے تھے۔ نکاح کے وقت میں نے اپنے داماد کو پچھتّر ہزار … Read more

      مطلّقہ عورت کے تحفّظ کی صورتیں

ایک عورت نے نکاح کے بعد شوہر کے ساتھ پینتیس (۳۵) برس گزارے۔ اب بڑھاپے میں اس کے شوہر نے کسی بات پر ناراض ہوکر طلاق دے دی۔ وہ عورت اب کہاں جائے؟اس کے ماں باپ کا انتقال ہوگیا ہے۔ بھائی بہن اپنے اپنے گھر کے ہیں۔ اس کی گزراوقات کیسے ہو؟ اسلام اس کے … Read more

طلاق کے بعد رجوع کیسے کیا جائے؟

 اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دے دی، پھر وہ رجوع کرنا چاہتا ہے تو وہ کیا کرے؟ کیا رجوع کے لیے بیوی کا شوہر کے پاس موجود رہنا ضروری ہے؟ اگر بیوی موجود نہ ہو تو اس صورت میں رجوع کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

طلاقِ کنایہ

زوجین کے درمیان مزاجی ہم آہنگی نہیں ہے۔ ان کے درمیان تکرار اور جھگڑا ہوتا رہتا ہے۔ اگر بیوی کسی موقع پر شوہر سے کہے کہ مجھے چھوڑ دیجیے۔ اس پر شوہر کہے کہ جاؤ، چھوڑ دیا، تو کیا اس سے طلاق ہوجائے گی؟ جب کہ اس وقت شوہر کے دل میں طلاق کی نیت … Read more

طلاق کا ایک مسئلہ

 ایک جوڑے کے نکاح کو دو برس ہوئے ہیں۔ ان کا ایک لڑکا ہے۔ نکاح کے بعد ہی سے ان کے درمیان جھگڑے ہوتے رہے ہیں۔ چند دنوں قبل کسی بات پر جھگڑا ہوا۔ معاملہ رفع دفع کرنے کے لیے دونوں خاندانوں کے لوگ اکٹھا ہوئے۔ سنجیدگی سے بات چیت ہو رہی تھی کہ … Read more

مسلم خواتین کی معاشی جدّوجہد

کیا ہمارے ملک میں مسلم خواتین معاشی جدّوجہد کرسکتی ہیں؟ اس سلسلے میں یہ دلیل دی جاتی ہے کہ ام المومنین حضرت خدیجہؓ مضاربت کرتی تھیں۔ کیا رسول اللہ ﷺ سے نکاح کے بعد اور قبول اسلام کے بعد بھی مضاربت کا یہ سلسلہ جاری رہا ؟ یا انھوں نے تجارت ختم کردی تھی؟ براہ … Read more