ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل

ملازمت پیشہ خواتین گھر اور تحریک کے کاموں میں توازن کیسے برقرار رکھیں؟ خاص طور پر وہ خواتین جن کے بچے ابھی چھوٹے ہوں۔

کیا شوہر کا بیوی سے اپنے لیے دوسری بیوی تلاش کرنے کا مطالبہ درست ہے؟

        شوہر نکاح ثانی کرنا چاہتا ہو تو کیا اپنی بیوی سے اس کا یہ مطالبہ کرنا درست ہے کہ وہ اس کے لیے دوسری بیوی تلاش کرے؟ اکثر شوہر یہ مطالبہ کرتے ہیں، جب کہ ایک خاتون کی نفسیات پر یہ ایک طرح کا ظلم لگتا ہے۔ مرد دوسری شادی کرنا چاہتا ہے … Read more

مرد کو دوسرے نکاح کا حق

ایک صاحبِ استطاعت شخص دوسرے نکاح کا خواہش مند ہے۔ پہلی بیوی باحیات ہے۔ بہت بیمار رہتی ہے۔ پوشیدہ نسوانی امراض کے سبب تین آپریشن ہو چکے ہیں۔ شوہر کی خدمت کرنے سے قاصر ہے۔ گھر کے کاموں کو انجام نہیں دے سکتی۔ برتن دھونے، جھاڑو پوچھا کرنے کے لیے ایک خادمہ کا انتظام ہے۔ … Read more

سسرالی رشتے داروں سے تعلق

براہِ کرم میرے چند سوالات کے جوابات مرحمت فرمائیں ۱-       کیا کوئی شخص اپنے بیٹے کے ہوتے ہوئے اپنے داماد سے وہ تمام کام کروا سکتا ہے جو بیٹے سے کروانے چاہئیں۔ ۲-       کسی شخص کے لیے اپنے ماں باپ کے رہتے ہوئے ساس سسر کی خدمت کرنا کیسا ہے، جب کہ ساس سسر کا … Read more

کیا شوہر کا سوتیلا باپ محرم ہے؟

 زید کے بچپن میں اس کے باپ کا انتقال ہوگیا تھا۔ ماں نے دوسرا نکاح کرلیا تھا۔ زید اپنی ماں کے ساتھ اپنے سوتیلے باپ کے گھر رہتا تھا۔ اب وہ بڑا ہوگیا ہے اور اس کا نکاح ہونے والا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا زید کی بیوی کے لیے زید کا سوتیلا … Read more

مشترک خاندان کے بعض مسائل

براہ مہربانی میرے درج ذیل سوالات کے جوابات مرحمت فرمائیے: (۱) ہم تین بھائی اور ایک بہن مشترک خاندان میں رہتے تھے۔ بہن کا نکاح ہم نے دس برس قبل کردیا تھا۔ باپ کی موجودگی میں ہم تین بھائیوں نے مشترکہ طورپر دوکنال زمین خریدی تھی۔ کیا بہن کو وراثت میں اس زمین میں سے … Read more

چھٹے حمل کا اسقاط اور منعِ حمل کی تدابیر

ایک صاحب کے پانچ بچے ہیں۔سب بچے ابھی چھوٹے ہیں۔انھیں سنبھالنے اور پرورش و پرداخت میں ماں کو پریشانی ہوتی ہے۔زوجین کے درمیان اس موضوع پر پہلے سے ڈسکشن ہوتا رہا تھا۔ دو تین بچوں کے بعد ہی شوہر کہتے تھے کہ منع حمل کی عارضی یا دائمی تدابیر اختیار کرنی چاہیے، لیکن بیوی اس … Read more

اسپرم ڈونیشن کے ذریعے اولاد کا حصول

نکاح کے بعد ہر جوڑے کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے یہاں اولاد ہو۔ اگر شوہر سے اولاد نہیں ہو سکتی تو کیا اس صورت میں اسپرم ڈونر کے ذریعے اولاد کی پیدائش کروائی جا سکتی ہے؟

کیا مصنوعی طریقے سے استقرارِ حمل جائز ہے؟

مصنوعی استقرار حمل( Intra-Uterine Insemination )جدید میڈیکل سائنس کا ایک ایساطریقہ ہے جس کے ذریعے حمل کی استعداد پیداکی جاتی ہے۔ اس طریقے میں مرد کے نطفے کو مصنوعی طریقے سے خاتون کے رحم(Uterus)میں ڈالا جاتا ہے۔ کیا یہ طریقہ شرعی طورپر جائز ہے؟

رضاعت کے ثبوت کے لیے کتنے گواہ ضروری ہیں؟

رضاعی بھائی سے نکاح جائز نہیں ہے ، لیکن ایک ہی گھر میں رہنے والوں میں اگر غلطی سے دودھ پلادیاگیا ہو اور علم میں نہ ہو، پھر دونوں کزن کی آپس میں نسبت طے ہوچکی ہو۔ اس کے بعد کوئی جاننے والی خاتون یہ راز فاش کردے، تب کیا اس بات کو بنیاد بناکر رشتہ توڑ دیاجائےگا … Read more