صاحب نصاب کون ہے؟
صاحب نصاب کس کو کہتے ہیں؟ زکوة کس شخص پر واجب ہے؟
صاحب نصاب کس کو کہتے ہیں؟ زکوة کس شخص پر واجب ہے؟
زندگی دسمبر ۱۹۶۰ء ملا۔ حضرت مجد د کا ایک مکتوب پڑھ کر خوشی ہوئی، مگر ایک بات لائق توجہ ہے کہ کیا عورتوں میں اخلاقی عیب واقعی مردوں سے زیادہ ہوتاہے؟ اور کیا قرآن سے لازماً یہ بات نکلتی ہے ؟ اس میں اختلاف رائے کی گنجائش ہے۔ آج ہندوستان اورپاکستان میں عورتوں کے اخلاق … Read more
میں نے آپ کی کتاب ’اولیاء اللہ‘ کامطالعہ کیا۔ ص۲۴پر جو حدیث درج کی ہے اور ترجمہ ۲۵ پرجاکر ختم ہواہے۔ اس ترجمہ کے آخرمیں یہ الفاظ ہیں ’’مجھے اپنے بندۂ مومن کی روح قبض کرنے میں جو تردد ہوتا ہے وہ کسی دوسری چیز میں نہیں ہوتا کیوں کہ وہ موت کو ناپسند کرتاہے۔‘‘ … Read more
مجھے چند سوالات بے حد پریشان کرتے ہیں ۔ میرے لیے ان کے تسلی بخش جوابات حاصل کرنا بے حد ضروری ہے ۔ امید ہے کہ اس سلسلے میں آپ میری مددفرمائیں گے؟ (۱) ہرانسان کے پاس اتنی عقل نہیں ہے کہ وہ خود تحقیق کرکے حق کو پہنچانے۔ پھر ایک عام انسان کس … Read more
میں نے اپنا گھر فروخت کرکے اپنی لڑکی کا بیاہ کیاتھا۔ اس کے بعد ایک بار ایسا خواب دیکھا کہ مجھے کوئی شخص قتل کے الزام میں پھنسانا چاہتا ہے۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ اگرچہ میں بے قصور ہوں مگر احتیاطاً چھپ کررہتاہوں ۔ دوسری بار پھر یہ خواب دیکھا کہ میں نے … Read more
اسلامی تاریخ کا تعین چوں کہ حضرت عمرؓ کے زمانے میں اتفاق رائے سےسن ِ ہجری مقرر ہوا۔ اب سوال یہ پیداہوتا ہے کہ اس سے پہلے کے واقعات کا تعین کس طرح کیاجائے گا؟ اور بعض واقعات کے بارےمیں دن اور تاریخ جو بیان کی جاتی ہے وہ کس طرح صحیح تسلیم کی جائے … Read more
میری بیوی کی صحت خراب ہے اور ولادت ان کو آپریشن سے کرانی پڑتی ہے۔ دوران حمل بھی وہ بہت پریشان رہتی ہیں ۔ تیسری ولادت کے وقت بھی آپریشن کے مرحلے سے ان کو گزرنا پڑا۔ اس صورت حال میں ڈاکٹر نے انھیں مشورہ دیا کہ بچہ کی پیدائش روکنے والا آپریشن کرالیں … Read more
(۱) کچھ لوگ بعد نماز ہاتھ اٹھاکر مسجد میں فاتحہ خوانی کرتے ہیں ۔ کیا یہ عمل مسنون ہے؟ (۲) بعد نماز سلام پڑھا جاتا ہے اوراس تصور کے ساتھ کہ نبی ﷺ تشریف فرماہیں، ان کے ادب میں قیام کرنا چاہیے۔ کیا یہ سلام وقیام درست ہے؟
میرے خاوند مبلغ چالیس روپے کے ملازم ہیں اور یہاں ایک بکراساٹھ سترروپے میں ملتا ہے۔ میرے ایک بچہ کی ولادت کے بعد خاوند نے والدین کو لکھا کہ آپ عقیقہ غائبانہ طورپر اس کے نام پر کردیں۔ چناں چہ اس طرح عقیقہ ہوگیا۔ میرا آبائی مسلک اہل حدیث ہے۔اب کچھ لوگ طرح طرح کے اعتراضات … Read more
کیا ہائرپرچیز(Hirperchase)کی صورت میں چیزیں خریدی جاسکتی ہیں ؟ اس کا اصول یہ ہے کہ کسی چیز کی قیمت پرادائے قیمت کی مدت کا لحاظ کرکے منافع کاتعین کیاجاتاہے۔ اور اصل قیمت میں یہ رقم شامل کرکے اقساط کا تعین کیاجاتا ہے۔اس طرح نقد ادائیگی کے مقابلے میں ہائر پر چیز کی رقم زیادہ ہوجاتی ہے۔ … Read more