خون دینے کا مسئلہ

علماء ازہر (مصر) کا وہ فتویٰ آپ کی نظر سے ضرور گزرا ہوگا جس میں کہاگیا ہے کہ ایک اشتراکی کے جسم میں کسی مسلمان کا خون زندگی کو بچانے کے لیے نہیں دیاجاسکتا۔ مندرجہ بالا فتویٰ پرہمارے چند رفقا متردد ہیں ۔ اسلامی نقطۂ نظر سے اس کی حیثیت کیاہے؟ اس پر روشنی ڈال … Read more

نجویٰ اورکنویسنگ

ٓج کل کے انتخابات میں کنویسنگ کو ایک لازمی حیثیت حاصل ہے۔ برائے کرم واضح فرمائیں کہ اسلامی انتخابات میں اس کی اجازت ہوگی یا نہیں ؟ اگر نہیں تو کیوں ؟ اس سلسلے میں خود کنویسنگ کےمفہوم کی بھی وضاحت فرمادیں ۔ کیا کنویسنگ اور نجویٰ ایک ہی چیز ہیں یا ان میں کوئی فرق … Read more

مقام تنعیم سے عمرہ کاحکم

بعض اہل علم نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ فی زمانہ عوام الناس بکثرت ایسا کرتے ہیں کہ مکہ معظمہ سے باہر حل یعنی مقام تنعیم وغیرہ باربار جاتے اوروہاں سے احرام باندھ کر عمرہ کرتے ہیں اور اس کو عمرہ لانا کہتے ہیں۔ ایسا کرنا جائز تو ہے لیکن فی الواقع غیرمسنون اورغیرمشروع … Read more

پیداوارکاعشرمستاجرپرواجب ہے

میں نے ایک مسلمان سے زمین اجارے(کرایے) پرحاصل کی ہے۔ میں مستاجرہوں اور زمین کا کرایہ ان کو ادا کرتاہوں۔ سوال یہ ہے کہ اس زمین کی پیداوار کا عشرکس پرواجب ہوگا؟ زمین کے مالک پریا مجھ پر؟

پٹ سن پربھی عشرواجب ہے

ہمارے علاقے میں پٹ سن (جوٹ) کی پیداوار زیادہ ہے۔چند افراد اس کا عشر نہیں نکالتے ہیں۔  وہ کہتے ہیں کہ پٹ سن چوں کہ غلہ نہیں ہے اس لیے اس پر عشر نہیں ہے۔ اس مسئلے کی وضاحت کیجیے اور فوری طورپر جواب دیجیے۔

عشرکے بارے میں چند سوالات

(۱) کیا ہندوستان کے کسانوں پرپیداوارکی زکوٰۃ نکالنا فرض ہے جب کہ حکومت ان سے خراج وصول کرتی ہے۔(۲) عشر،زمین کو آباد کرنے کا خرچ نکال کردیا جائے یا خرچ نکالے بغیر دیا جائے؟ (۳) کیا سونااور چاندی کی طرح اس میں بھی صاحب نصاب ہونے کی شرط ہے یا اس کا کوئی نصاب نہیں … Read more

نماز جنازہ کی ترکیب

امریکہ میں اسلام پسند طلبہ کی جماعت M.S.A کے ایک ممبر لکھتے ہیں کہ ہمیں پانچ مسلکوں کے لحاظ سے نماز جنازہ کی مکمل ترکیب کی ضرورت ہے۔اسے مرتب کرکے بھیج دیجیے۔

مسلک شافعی میں تکبیرات عیدین پرایک سوال

زندگی جلد۴۰، شمارہ جنوری۱۹۶۸ء میں پڑھاکہ مسلک شافعی میں عیدین کی نماز میں ’’امام اور مقتدی تکبیرات زور سے کہیں۔ ‘‘ یہ بات آپ نے کہا ں سے لکھی ہے؟ حوالہ دیجیے۔ کیرلہ میں شوافع ایسا نہیں کرتے۔ آپ نے جولکھا ہے اس پر لوگ بہت سوالات کرتے ہیں۔

موزوں پرمسح

مولانا مودودی رسائل ومسائل حصہ دوم میں ’جرابوں پرمسح‘ کے مسئلے میں تحقیق فرماتے ہیں کہ ’’میں نے اپنی امکانی حدتک یہ تلاش کرنے کی کوشش کی ہے کہ موزوں اورجرابوں پرمسح کے بارے میں فقہا کی عائد کردہ شرائط کا ماخذ کیا ہے، مگر سنت میں ایسی کوئی چیز نہ مل سکی۔ سنت سے … Read more