حد زنا جاری کرنے یا نہ کرنے کا ایک اختلافی مسئلہ
حدود کی بحث کا مطالعہ کرتے ہوئے ایک جگہ حسب ذیل مضمون نظر سے گزراہے ’’اگر اجرت ادا کرکے کسی غیر پیشہ ور عورت سے زنا کرے تو حنفیہ کے نزدیک دونوں میں سے کسی پر حد واجب نہیں ہوگی اس لیے کہ اجارے سے منفعت اٹھانے کا حق یا ملک حاصل ہوجاتا ہے۔ پس … Read more