گھرمیں جمعہ کے بجائے ظہرکی نمازباجماعت اداکریں
کیاموجودہ حالات میں ،جب کہ کورونا کی وجہ سے حکومت نے مسجدیں بندکروادی ہیں ، جس کی وجہ سے لوگ پنج وقتہ نمازیں گھروں میں اداکررہے ہیں ، کیا گھروں میں جمعہ کی نماز بھی اداکی جاسکتی ہے؟

کیاعید کی نماز خواتین کے لیے عیدگاہ یا مسجدمیں جا کر پڑھنا ضروری ہے ؟