سفر میں جمع بین الصلوٰتین کے مسائل
حالتِ سفر میں نماز سے متعلق درج ذیل سوالات کے جوابات مطلوب ہیں
۱- اگرمغرب کی نماز کا وقت ہوگیا ہوتو کیا اس کے ساتھ عشاء کی نماز بھی پڑھی جاسکتی ہے؟
۲- اگر امیدہوکہ رات میں کسی وقت منزل پرپہنچ جائیں گے تو کیا اس صورت میں بھی مغرب اور عشاء کو جمع کیاجاسکتا ہے؟
۳- اگر مغرب کا وقت ہونے کے بعد اس کی نماز نہ پڑھی جائے اوراپنے مقام پرپہنچ کر مغرب اورعشاء دونوں نمازیں پڑھ لی جائیں تو اس کا کیا حکم ہے؟