اردوزبان میں جمعہ کاخطبہ بلاکر اہت جائز ہے

(۲)ایک صاحب بنارس سے لکھتے ہیں  ’’اتفاقاً ایک روز رسالہ زندگی ذی الحجہ ۱۳۸۵ہجری کامطالعہ کررہاتھا کہ اچانک ایک سوال کا جواب نظر سے گزرا۔ اس میں آپ نے اردو زبان میں خطبہ کو بلاکراہت جواز کا فتویٰ دیا ہے۔ پڑھ کر بہت حیرت ہوئی کہ آپ جیسا ذی علم کیسے اس کے جواز … Read more

جیل میں نماز جمعہ

جیل میں نماز جمعہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟جیل میں نماز جمعہ اورعیدین کی نمازیں پڑھی جاتی ہیں لیکن کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نہیں پڑھنی چاہیے۔

نماز جمعہ سے متعلق چند سوالات

(۱)آج کل میں بہ سلسلہ ملازمت ایک ایسے دیہات میں مقیم ہوں جہاں کوئی مسجد بھی نہیں ہے اور مسلمانوں کی آبادی بھی نہیں ہے۔ میں پانچ وقت کی نماز تو تنہا ادا کرلیتا ہوں لیکن جمعہ کی نماز کےلیے کیا کروں۔ جس جگہ جمعہ کی نماز ہوتی ہے وہ بہت فاصلہ پر ہے۔ پہاڑی … Read more

نماز قصرکا حکم قرآن میں موجود ہے

کچھ لوگوں کے درمیان یہاں یہ بحث ہےکہ نماز قصر کا حکم قرآن میں ہے یا نہیں ؟ بعض کہتے ہیں کہ اس کا حکم قرآن میں ہے لیکن وہ نہیں بتاسکتے کہ کس سورہ میں ہے؟ اور بعض کہتے ہیں کہ قرآن میں حکم نہیں ہے،حدیث میں اس کا ذکر ہے۔

نمازمیں قصر

خوش قسمتی سے میں بھی آل بہاراجتماع جماعت اسلامی ہند میں شریک تھا۔ مجھے اپنی زندگی میں پہلی بارجماعت اسلامی کی کسی کانفرنس میں شریک ہونے کا شرف حاصل ہوا اور خلاف توقع میں بہت زیادہ متاثرہوا۔ یہ جماعت مجھے اپنے خوابوں کی تعبیر اوراپنے دل کی آواز محسوس ہوئی اور حقیقت یہ ہے کہ … Read more

سجدۂ سہو کے چند مسائل

اتفاقاً نماز مغرب میں امام صاحب سے سہواً قعدۂ اولیٰ ترک ہوگیا اور وہ سیدھے قیام میں چلے گئے۔ پھر کسی مقتدی کے سبحان اللہ کہنے پروہ قیام سے قعدۂ اولیٰ کی طرف لوٹ گئے۔نماز کے بعد بعضوں نے کہا کہ بغیر لوٹے سجدۂ سہو سے نماز کی تکمیل ہوجاتی۔ مگر بعض حضرات نے نماز کو … Read more

نما زوں کے بعدسجدہ

فرض اوراس کے بعد سنن ونوافل سے فارغ ہوکر بعض لوگ علیحدہ سے ایک سجدہ کرتے اور اس میں دیرتک دعا کرتے ہیں۔  کیا یہ بدعت ہے؟