وراثت کے بعض مسائل
(۵) میرے چھوٹے بھائی کا انتقال ہوا ہے۔ ان کی وراثت تقسیم ہونی ہے۔ براہ کرم اس سلسلے میں رہ نمائی فرمائیے ۱- مرحوم کے بینک اکاؤنٹ میں کچھ پیسے ہیں۔ انھوں نے کسی مصلحت اور آسانی کے تحت جوائنٹ اکاؤنٹ کھلوایا تھا اور اس میں اپنی اہلیہ کا نام شامل کر دیا تھا۔ مرحوم … Read more