نماز جنازہ کی ترکیب
امریکہ میں اسلام پسند طلبہ کی جماعت M.S.A کے ایک ممبر لکھتے ہیں کہ ہمیں پانچ مسلکوں کے لحاظ سے نماز جنازہ کی مکمل ترکیب کی ضرورت ہے۔اسے مرتب کرکے بھیج دیجیے۔
امریکہ میں اسلام پسند طلبہ کی جماعت M.S.A کے ایک ممبر لکھتے ہیں کہ ہمیں پانچ مسلکوں کے لحاظ سے نماز جنازہ کی مکمل ترکیب کی ضرورت ہے۔اسے مرتب کرکے بھیج دیجیے۔
آپ نے اشارات میں حضر ت شعیب علیہ السلام کی دعوت پیش فرماتےہوئے تحریر فرمایاہے ’’انبیاء علیہم السلام کی بعثت کامقصد صرف اتنا نہ تھا کہ وہ اپنی قوم کو توحید کی دعوت دیں اور ایمان لانے والوں کو اللہ کے بشارت اور منکر حق کو اس کے عذاب کی وعید سنائیں بلکہ وہ معاشرے … Read more
عورتیں اپنے بالوں کی آرائش بڑھانے کے لیے سوت اورریشم کی چوٹیاں بالوں میں ملاکر گوندھتی ہیں جس سے بال باندھنے میں بھی مددملتی ہے، نیز بال لمبے اور گھنے معلوم ہوتے ہیں۔ عورتوں کایہ عمل عام ہے اور اس پر کبھی کوئی نکیر سننے میں نہیں آئی۔ اس لیے کہ حدیث میں بالوں میں … Read more
بعض خواتین کایہ خیال ہے کہ ایام حیض میں اگر کسی عورت نے ہاتھوں پیروں پرمہندی لگالی اور پھر اس نے ایام سے فارغ ہوکر غسل کیاتو ان دنوں کی مہندی کارنگ اگرہاتھوں پیروں پرلگارہ گیا تو غسل نہیں ہوااور پاکی حاصل نہیں ہوئی جب تک کہ وہ رنگ نہ اتر جائے اور پھرغسل نہ کیاجائے۔ … Read more
(۱) کیا عورتیں اپنے بال شانوں تک کٹواسکتی ہیں ؟ (۲) کیا عورتیں اسنوپاوڈر اورلپ اسٹک لگاسکتی ہیں ؟ (۳) کیا عورتیں اپنے ابرو کے بال اکھیڑکراسے خوب صورت بناسکتی ہیں ؟ یہ سب باتیں ان عورتوں کے سلسلہ میں دریافت طلب ہیں جو گھروں کے اندر پردے میں رہتی ہیں۔ باہر بے پردہ گھومنے … Read more
(۱) ستر کے لغوی معنی کیاہیں ؟ قرآن پاک میں ستر کا بیان ہےیا نہیں ؟ (۲) مردوں کے ستر کے حدود کیاہیں ؟ (۳) عورتوں کے ستر کے حدود کیا ہیں ؟ (۴) ساتر کسےکہتے ہیں ؟ جسم کے کسی حصہ کا محض ڈھک جانا، یا جسم کے کسی حصہ کا اتنا ڈھک جانا … Read more
پردہ کے بارے میں کچھ احکام سوال و جواب کی صورت میں بیان کیے گئے ہیں ۔ اس سلسلے میں ایک اور سوال ذہن میں ابھرا کہ جو عورتیں ملازمت پیشہ ہیں ان کے لیے پردہ کا التزام کرنا اکثر ناممکن ہوتا ہے۔ کیوں کہ دفتروں میں ان کے کام ہی ایسے ہوتے ہیں جہاں ہر وقت ان کے لیے پردہ کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ مثلاً جو خواتین پولیس میں بھرتی ہوتی ہیں ان کو چوبیس گھنٹے کھڑے کھڑے ڈیوٹی دینی پڑتی ہے؟
سوال: (سروس کے ساتھ نفقہ کا حق)
خواتین اپنی سروس یا دوسری مصروفیات کی وجہ سے گھر کی ذمے داریاں کما حقہ ادا نہیں کر پاتیں ۔ ایسی صورت میں کیا وہ نان نفقہ کی حق دار رہتی ہیں ؟
ہمارے معاشرے میں وہ کون سی ملازمتیں ہیں جو اسلامی حدود کے اندر خواتین کے لیے درست قرار پاسکتی ہیں ؟
بعض اوقات ایسے حالات ہوتے ہیں ، جیسے شوہر کی آمدنی کم ہے اور دوسرے وسائل بھی نہیں ہیں تو مجبوراً ایسی سروس بھی قبول کرنی پڑتی ہے، جس میں احکام شریعت کی پابندی نہیں ہو پاتی۔ اس میں صحیح رویہ کیا ہوگا؟