نقد اور ادھارقیمتوں میں فرق

زندگی اکتوبر ۱۹۶۸ء میں ’چند زراعتی مسائل ‘ ({ FR 2358 }) کے تحت کچھ سوال وجواب شائع ہوئے تھے ان میں سے ایک سوال یہ تھا ’’ایک زمیں دار غلے کے دام دوطرح کے رکھتا ہے۔ مثلاً اگر کوئی نقد لے تو ۲۵روپے من اور ادھارلے تو ۳۰روپے من۔ کیا اس طرح کی بیع جائزہے؟‘‘ … Read more

نجس اور حرام اشیا کی تجارت

یہاں آگر ہ کے ایک حافظ صاحب ہیں جو کہتے ہیں کہ نجس چیزوں کی تجارت جائز ہے۔ سور کو وہ نجس کہتے ہیں لیکن اس کو پالنے اور اس کی چربی وغیرہ کی تجارت کو جائز کہتے ہیں۔ ہم لوگ اس کو ناجائز سمجھتے ہیں لیکن دلیل دینے سے قاصر ہیں۔ آپ مہربانی کرکے … Read more

سحروساحری اور چند دوسرے مسائل

۱-بعض افراد جب نامعلوم اسباب کی وجہ سے عجیب وغریب اور حیرت انگیز حرکتیں کرتے ہیں تو لوگ کہتے ہیں کہ اس پر شیطان اورجن وغیرہ کاسایہ ہوگیا ہے۔اسی طرح بعض لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ فلاں شخص پرفلاں بزرگ کی روح مسلط ہوجاتی ہے۔ میں اس کی بالکل قائل نہیں ہوں۔ رسول اکرم صلی اللہ … Read more

۷۳فرقوں والی حدیث

ایک صاحب نے تہتر فرقوں والی حدیث کا ذکر کرکے اپنے اس شبہے کا اظہار کیا ہے کہ ’’عبرت کامقام ہے کہ مسلمان کلمہ طیبہ پڑھ کر، نماز پڑھ کر، روزہ رکھ کر اور حج وزکوٰۃ ادا کرکے بھی جنت نہ پائے گا۔‘‘ آپ اس حدیث کا صحیح مفہوم بیان کرکے ان کے شبہے کو … Read more

۷۲فرقوں والی حدیث موضوع نہیں ہے

’زندگی‘ نومبر ۱۹۷۱ء میں ۷۲فرقوں والی حدیث کی تاویل نظر سے گزری اور دل کو لگی، مگراس سلسلے میں ذیل کی باتوں کو سامنے رکھ کر مزید کچھ رقم فرمائیں تو شایداور بھی طمانینت قلب کاباعث ہو۔ علامہ شبلی نعمانی مرحوم نے سیرت النعمان مطبوعہ رنگین پریس دہلی صفحہ ۱۰۳ میں لکھا ہے ’’محدثین اورامام … Read more

حضرت عیسیٰ ؑ کی افضلیت؟

تعلیم حاصل کرنے کےلیے جب طلبہ یورپ جاتےہیں تو وہاں کے عیسائی طلبہ ان کے سامنے طرح طرح کے مذہبی سوالات بھی رکھتے ہیں۔ اسی طرح کے دو سوالات وہاں کے ایک مسلمان طالب علم نے لکھ بھیجے ہیں کہ ان کا جواب دیاجائے۔ ان سے یہ بھی اندازہ ہوگا ہے کہ عام طورسے ہمارے مسلمان طلبہ … Read more

حضرت حسنؓ اور کثرت طلاق

تاریخ سے معلوم ہوتاہے کہ امام حسن ؓ نے کثرت سے نکاح کیے اور کثرت سے طلاقیں بھی دیں۔ اس کی ایک صاحب نے یہ توجیہ کی کہ خاندانِ نبوت سے انتساب کا شرف حاصل کرنے کے لیے عورتیں خود ہی حضرت امام کو آمادہ کرتی تھیں کہ وہ کثرت سے طلاق دیں۔ ایک دوسرے … Read more

مسلک ابوذرؓ کے بارے میں ایک توضیح

زندگی جولائی ۱۹۷۲ء سامنے ہے۔ اس میں ’مال جمع کرنے کے بارے میں حضرت ابوذر ؓ کا مسلک‘ کے عنوان سے محمد الغزالی صاحب کی کتاب کا جو اقتباس نقل ہواہے کہ ’’سیدناابوذرؓ نے ملک شام میں حضرت معاویہؓ کے تصرفات دیکھے تو انھوں نے اس کے خلاف آواز بلند کی۔‘‘ حالاں کہ بعض دوسری … Read more