بھائی کے مال ِ وراثت میں بہن کا حصہ

ہم دو بھائی بہن تھے۔میرے بھائی مجھ سے بڑے تھے۔والد صاحب کے انتقال کے بعد ان کی پراپرٹی تقسیم ہوئی تو ہم دونوں کے درمیان وراثت تقسیم ہوئی۔ مجھے بھی حصہ ملا۔اب بھائی کا بھی انتقال ہوگیاہے۔ان کی بیوہ ہیں اور دولڑکے اور دو لڑکیاں ہیں۔ براہ کرم واضح فرمائیں، کیا ان کی موجودگی میں … Read more

وراثت میں بیوہ کا حصہ

 میرے والدین نے 1997 میں ایک گھر بنایا تھا۔ اس میں ہم سب رہتے تھے۔ اس میں والد صاحب کے پچاس ہزار روپے اور والدہ کے ایک لاکھ چالیس ہزار روپے لگے تھے۔ والد صاحب کے انتقال کے بعد وہ گھر فروخت کر دیا گیا۔ جو رقم ملی اس کی تقسیم کیسے ہو؟ اس سلسلے … Read more

کیا وراثت میں بہو کا حصہ ہوتا ہے؟

میرے والدین کا انتقال ہو چکا ہے۔ اس کے بعد بڑے بھائی کا بھی انتقال ہو گیا ہے۔ ہم تین بھائی، تین بہنیں تھیں۔ اب دو بھائی اور تین بہنیں حیات ہیں۔ بڑے بھائی کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ صرف بیوہ زندہ ہیں۔ برائے کرم واضح فرمائیں کہ مرحوم بھائی کی وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟ … Read more

بھائیوں کے درمیان زمین جائیداد کا بٹوارہ

 تقسیمِ میراث کے ایک مسئلے میں آپ سے مشورہ درکار ہے۔ براہِ کرم شرعی رہ نمائی فرمائیں۔ جناب کمال احمد کے تین بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔ انھوں نے اپنی زندگی میں ہی تمام بچوں کی شادیاں کر دی تھیں۔ تینوں بیٹے ساتھ رہتے تھے۔ اسی دوران میں انھوں نے دادا سے ملی جائیداد کے … Read more

وصیت کا ایک مسئلہ

عبداللہ کے دو لڑکے (علی اور احمد) اور ایک لڑکی (حوا) تھی۔ عبد اللہ کی وراثت اس کی اولاد کے درمیان شرعی اعتبار سے تقسیم ہوگئی۔ علی کا ایک لڑکا (عبد الصمد) اور پانچ لڑکیاں تھیں۔ (ایک لڑکی کا نام حلیمہ تھا۔ ) احمد کا ایک لڑکا اور ایک لڑکی تھی۔ عبد الصمد کے انتقال … Read more

واپس ملنے والا قرض بھی وارثوں میں تقسیم ہوگا

میرے والد محترم کا انتقال ہو چکا ہے۔ انتقال سے پہلے انھوں نے میری بہن کو کچھ رقم بہ طور قرض دی تھی، لیکن اس کا طریقہ یہ اختیار کیا تھا کہ ان کا نام ظاہر نہ ہونے پائے۔ انھوں نے یہ رقم میرے ہاتھ سے میری بہن کو دلوائی تھی۔ اب میری بہن وہ … Read more

ہبہ کےعلاوہ وراثت کی تقسیم

ہم پانچ بھائی اور پانچ بہنیں ہیں۔ کل پراپرٹی دو کروڑ 70 لاکھ روپے ہے۔ والد صاحب کا انتقال ہو چکا ہے۔ انھوں نے انتقال سے دو برس پہلے سبھی بچوں کو ہبہ کے طور پر کچھ پلاٹ دیے تھے اور باقی کچھ حصہ اپنے اور والدہ کے لیے رکھ لیا تھا۔ انھوں نے وعدہ … Read more

رفاہی کاموں میں چندہ دینے والوں کی کمائی کی تحقیق

 ایک زمین خریدی گئی ہے، جس کا مقصد وہاں دعوہ سینٹر، میٹر نٹی ہاسپٹل اور دیگر رفاہی کام انجام دینا ہے۔ تین چار کروڑ روپے کا پروجکٹ ہے۔ اس کی تکمیل کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ کمیٹی کی میٹنگ میں بعض ارکان کی طرف سے یہ بات کہی گئی کہ پیسہ … Read more

کھیل کے مقابلوں میں فیس کے ذریعے انعامات

 ہم نے طلبہ کے درمیان کھیل کے ایک کمپٹیشن کا اعلان کیا تھا۔ اس کے لیے رجسٹریشن فیس متعین کی۔ شرکت کرنے والے ہر طالب علم سے دو سو(۲۰۰) روپے وصول کیے۔ ہمارا ارادہ تھا کہ جمع ہونے والی رقم کو انتظامات اور ریفریشمنٹ پر خرچ کریں گے۔ کچھ رقم بچے گی تو اس … Read more

قرض دینے سے انکار پر گناہ

میرے ساتھ ایک کمپنی میں کام کرنے والے کئی ساتھی وقتاً فوقتاً قرض کا تقاضا کرتے ہیں۔ ان میں سے اکثر وقت پر قرض نہیں لوٹاتے، جب کہ کئی ایک تو واپس کرنا بھول جاتے ہیں۔ بعض ایک ماہ بعد لوٹانے کے وعدے پر قرض لیتے ہیں ، لیکن سال گزرنے کے بعد بھی واپس … Read more