ہم زلف کی بیٹی سے نکاح
کیا کسی شخص کی بیٹی سے اس کے ہم زلف کا نکاح ہوسکتا ہے؟
کیا کسی شخص کی بیٹی سے اس کے ہم زلف کا نکاح ہوسکتا ہے؟
کیا چچی سے نکاح ہوسکتا ہے ؟ بہ راہ کرم یہ بھی بتائیں کہ کیا بیوہ اور مطلقہ کے حکم میں کچھ فرق ہے ؟
ایک عورت کے شوہر کاانتقال ہوگیا۔ اس سے اس کو ایک لڑکی ہوئی۔ اس عورت نے بعد میں دوسرے شخص سے نکاح کرلیا۔ اس لڑکی کا اسکول میں نام لکھوانا ہے۔ کیا اس لڑکی کی ولدیت میں عورت اپنے موجودہ شوہر کا نام لکھواسکتی ہے؟
اسلام میں زنا بالجبر سے متاثرہ خاتون کی کیا حیثیت ہے؟ سماجی اعتبار سے اس عورت کا کیا مقام ہے ؟ کیا ایسی عورت شادی شدہ ہوتو اس کوحمل موجود ہونے یا نہ ہونے کا تیقن ملنے تک اپنے شوہر سے جنسی تعلق سے اعراض کرنا ہوگا؟ اگر ایسی عورت غیر شادی شدہ ہو تو اس کے ساتھ کیا سلوک ہوگا؟ اگر ایسی عورت کوحمل ٹھہر جائے تو کیا اس کا اسقاط جائز ہوگا؟ اگر ایسی اولاد پیدا ہوجائے تو اس کی کفالت کی ذمہ داری کس کی ہوگی؟
ایک حدیث بیان کی جاتی ہے کہ ایک لڑکی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا:’’ اے اللہ کے رسول! میرےباپ نے میرا نکاح اپنے بھتیجے سے طے کردیا ہے ، جب کہ مجھے یہ رشتہ منظور نہیں ہے ۔‘‘ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اگرتم کویہ رشتہ منظور نہیں تو تمہارا نکاح نہیں ہوسکتا۔ ‘‘ تب وہ لڑکی فوراً بول پڑی :’’ اے اللہ کے رسول !مجھے یہ رشتہ منظور ہے ۔ میں تو صرف یہ دیکھنا چاہتی تھی کہ اسلام میں عورتوں کے کیا حقوق دیے گئے ہیں ؟‘‘
یہ حدیث کس کتاب میں مروی ہے ؟ اور سند کے اعتبار سے اس کی کیا حیثیت ہے؟ براہِ کرم وضاحت فرمادیں ۔
اگر کسی بچے کا بچپن میں عقیقہ نہ ہوا تو کیا بعد میں اس کا عقیقہ کروایا جا سکتا ہے؟
ہماری ایک عزیزہ کے یہاں بچے کی ولادت ہوئی، لیکن گھر والوں نے عقیقہ نہیں کیا، یعنی انھوں نے جانور ذبح نہیں کیا، بس ساتویں دن بچے کے سر کے بال منڈوا دیے۔ براہِ کرم واضح فرمائیں کہ عقیقہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا عقیقہ کرنا ضروری ہے؟ کوئی اپنے بچے کا عقیقہ نہ کرے تو کیا گناہ گار ہوگا؟ اگر بچے کا سر منڈوا دیا جائے تو کیا بعد میں کبھی عقیقہ کیا جا سکتا ہے؟ اگر ہاں تو کب تک؟
اگر میاں بیوی میں کسی بات پر تنازعہ ہوجائے اور وہ خاصی مدت تک الگ رہیں ، پھر ان میں صلح صفائی کرادی جائے اور وہ آئندہ ایک ساتھ رہنے پر تیار ہوں تو کیا ان کا دوبارہ نکاح ہوگا؟
’ طلاق بدعت‘ کی کیا حیثیت ہے؟
بعض شوہر اپنی بیوی سے کہتے ہیں کہ اگر تم اپنے ماں باپ یا بھائیوں سے ملنے کے لیے گئیں تو تم کو طلاق۔ اگر عورت ایسا کر لے تو کیا اسے طلاق ہوجائے گی؟