قرض دینے سے انکار پر گناہ

میرے ساتھ ایک کمپنی میں کام کرنے والے کئی ساتھی وقتاً فوقتاً قرض کا تقاضا کرتے ہیں۔ ان میں سے اکثر وقت پر قرض نہیں لوٹاتے، جب کہ کئی ایک تو واپس کرنا بھول جاتے ہیں۔ بعض ایک ماہ بعد لوٹانے کے وعدے پر قرض لیتے ہیں ، لیکن سال گزرنے کے بعد بھی واپس … Read more

امانت کی پاس داری

کسی خاتون کے پاس امانت کی رقم رکھی ہو اور اسے کوئی انتہائی ضرورت پیش آجائے، جیسے گھر کا کوئی فرد سخت بیمار ہوجائے اور اسے ہاسپٹل میں داخل کرنا پڑ جائے تو ایسی ناگزیر حالت میں کیا امانت کی رقم خرچ کی جاسکتی ہے؟

منی ٹرانسفرکرنے کی اجرت

 دو سوالات کے جوابات مطلوب ہیں (۱) میں رقم ٹرانسفر کا کام کرتا ہوں۔ میرے پاس لوگ اپنے اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے، جمع کروانے اور ٹرانسفر کروانے آتے ہیں۔ میں اس کام پر ان سے ایک ہزار روپے پر دس روپے وصول کرتا ہوں۔ کیا یہ صورت جائز ہے؟ (۲) میرے پاس کچھ لوگ … Read more

سود کے ذریعے مقروض کی مدد

ایک صاحب نے ایک ضرورت مند کو ایک مدت کے لیے قرض دیا۔ کئی سال گزرنے کے باوجود وہ قرض واپس نہیں دے پا رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اسے کاروبار میں بھاری نقصان ہوگیا ہے۔ ادھر قرض دینے والے کی حالت بھی اچھی نہیں ہے۔ اسے رقم کی شدید ضرورت ہے۔ … Read more

بینک انٹرسٹ کا مصرف

میرے پاس بینک انٹرسٹ خاصی مقدار میں جمع ہو گیا ہے۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ اس کا کیا کروں؟ براہ کرم رہ نمائی فرمائیں۔ اس کا مصرف کیا ہے؟

مشترکہ تجارت کی بنیادی شرائط

حامد صاحب کا بہت بڑا فارم ہاؤس ہے۔ اس میں وہ نرسری (پودوں) کا بزنس کرتے ہیں۔ ان کا ٹرن اوور(Turn Over) لاکھوں روپے کا ہے۔ انھوں نے اپنے دوست شفیع صاحب سے کہا کہ اگر وہ کچھ سرمایہ بینک میں رکھنے کے بجائے ان کے بزنس میں لگادیں تو انٹرسٹ سے بچے رہیں گے … Read more

مشترکہ تجارت میں منافع کا تناسب

میرا میڈیکل ہول سیل کا کاروبار ہے۔ میں کاروبار کو بڑھانے کے لیے کچھ احباب سے قرض لینا چاہتا ہوں۔ میرا ارادہ ہے کہ منافع میں ان کو بھی شریک کروں گا۔ براہِ کرم رہ نمائی فرمائیں کہ ان کو کتنا منافع دیا جائے اور قرض کتنی مدت کے لیے لیا جا سکتا ہے؟

مالی معاملات میں شفافیت

اگر کوئی شخص اپنی دفتری ذمے داریوں سے زائد وقت دیتا ہے، لیکن جس ادارے میں وہ کام کرتا ہے وہ اس زائد کام کا الگ سے کوئی معاوضہ نہیں دیتا۔ یہ زائد کام اگر کسی اور سے کرایا جاتا تو اسے معاوضہ ادا کرنا پڑتا، کیا وہ شخص اس زائد کام کے بدلے ادارے … Read more

اولاد کو وراثت سے محروم کرنا

 میرے ایک دوست کا مسئلہ ہے۔ براہ کرم اس سلسلے میں شریعت کی روشنی میں رہ نمائی فرمائیں۔ ان کے دو لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں۔ بڑا لڑکا اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکہ گیا۔ وہاں اس نے والدین کی اطلاع اور اجازت کے بغیر ایک امریکن لڑکی سے اس کے مسلمان ہوئے بغیر شادی … Read more

کیا وراثت میں بھتیجی کاحق نہیں؟

میرے والد تین بھائی تھے۔ میرے دوحقیقی بھائی ہیں۔ ایک چچا کے دولڑکے ہیں۔ دوسرے چچا کا نکاح نہیں ہواتھا۔حال میں ان کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی وراثت تقسیم ہوتے وقت یہ مسئلہ بتایا گیا کہ اگر کسی شخص کے ورثہ میں ماں باپ، بیوی، اولاد اور بھائی بہن نہ ہوں، صرف بھتیجے بھتیجیاں … Read more