باپ سے بیٹی کی نفرت کیسے دور کی جائے؟

میری بیٹی بیس سال کی ہے۔ اپنے والد سے شدید نفرت کرتی ہے۔ کبھی سیدھے منھ بات نہیں کرتی۔ وہ ہاسٹل میں رہتی ہے۔ بیٹی کو بہت سمجھایا، لیکن وہ کہتی ہے کہ میں شدید نفرت کرتی ہوں۔ اس کی نفرت دیکھ کر میں نے اپنی دوست سے بیٹی کی کاؤنسلنگ کروائی تو پتہ چلا … Read more

شوہر کی اطاعت کس حد تک؟

میں نے ایک دینی مدرسے میں تعلیم حاصل کی ہے، دینی فکر رکھتی ہوں۔ نو(9) برس سے گورنمنٹ جاب میں ہوں۔ دو برس قبل نکاح ہوا ہے۔ شوہر کا مطالبہ ہے کہ میں گھر بنانے کے لیے ہوم لون(Home loan) لوں۔ میں سود کی وجہ سے اس میں الجھنا نہیں چاہتی، اس لیے نظر انداز … Read more

گود لینے کی شرعی حیثیت

زمرہ : بہنیں پوچھتی ہیں ؟ میری شادی کو بیس (20) برس ہو چکے ہیں۔ کوئی اولاد نہیں ہے۔ بہت ڈپریشن میں رہنے لگی ہوں۔ سب لوگ طنز کرتے ہیں۔ میری بہن چپکے سے اپنی بیٹی مجھے دینے پر تیار ہے۔ میرے شوہر بھی اس کے لیے راضی ہیں۔ میں چاہتی ہوں کہ بیٹی کو … Read more

اگر شوہر بدکار ہو تو بیوی کیا کرے؟

ایک بہن نے رو رو کر اپنے گھر کا حال سنایا، وہ بہت زیادہ پریشان ہیں، براہ کرم رہ نمائی فرمائیں، ان حالات میں وہ کیا کریں ؟ ان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر بہت زیادہ عیّاش اور بدکار ہیں، وہ نئی نئی لڑکیوں سے رابطہ بناتے اور ان کے ساتھ جنسی تعلق … Read more

عورتوں کی تنقیص کرنے والی حدیث کا صحیح مفہوم

ایک حدیث اس مضمون کی ملتی ہے: ’’ اگر حوا نہ ہوتی تو کوئی عورت کبھی اپنے شوہر کے ساتھ خیانت نہ کرتی۔‘‘ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ نوع ِ انسانی کی ماں حضرت حوا نے اپنے شوہر حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ خیانت کی۔ یہ کیسی خیانت تھی؟ اس کی صراحت حدیث … Read more

تراویح میں عورت کی امامت

میری اہلیہ قرآن مجید کی حافظہ ہیں۔ میرے تین بچے ہیں، ایک لڑکا، دو لڑکیاں۔ کیا میری اہلیہ تراویح کی امامت کرسکتی ہیں اور ہم ان کی اقتدا میں تراویح پڑھ سکتے ہیں ؟

خواتین کے مسائل رمضان دوا کھاکر ایّام ِ حیض کو آگے بڑھانا

عورتیں حیض (Menstruation) کی وجہ سے ہر ماہ چند ایام ناپاکی کی حالت میں رہتی ہیں، جس میں وہ نماز پڑھ سکتی ہیں نہ روزہ رکھ سکتی ہیں۔ اس بنا پر ماہِ رمضان میں ان کے کچھ روزے چھوٗٹ جاتے ہیں، جن کی بعد میں انھیں قضا کرنی پڑتی ہے۔ کیا کوئی عورت دوا کھاکر … Read more

نامحرم سے دوستی

آج کل انٹرنیٹ کی وبا عام ہو گئی ہے۔ اس کے ذریعے فحش ویڈیوز دیکھی جاتی ہیں۔ اس میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی بڑی تعداد مبتلا ہے۔ موبائل پر رابطے آسان ہو گئے ہیں اور ملٹی میڈیا موبائل کے ذریعے بات کرنا، سننا اور دیکھنا سب آسان ہو گیا ہے۔ ایسی صورت میں چند … Read more

بیوی کی طرف سے الگ گھر کا مطالبہ

ہمارے ملک میں مشترکہ خاندانی نظام عام ہے۔ باپ کے کئی لڑکے ہوں تو وہ شادی کے بعد بھی ساتھ ہی رہتے ہیں۔ کبھی ایسا ہوتاہے کہ کسی شخص کا بزنس باپ یا بھائیوں کے ساتھ مشترکہ ہوتاہے۔ کبھی بزنس تو الگ ہوتاہے، لیکن وہ اپنے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا ہوتاہے، کبھی باپ کا … Read more