نقد اور ادھارقیمتوں میں فرق

زندگی اکتوبر ۱۹۶۸ء میں ’چند زراعتی مسائل ‘ ({ FR 2358 }) کے تحت کچھ سوال وجواب شائع ہوئے تھے ان میں سے ایک سوال یہ تھا ’’ایک زمیں دار غلے کے دام دوطرح کے رکھتا ہے۔ مثلاً اگر کوئی نقد لے تو ۲۵روپے من اور ادھارلے تو ۳۰روپے من۔ کیا اس طرح کی بیع جائزہے؟‘‘ … Read more

نجس اور حرام اشیا کی تجارت

یہاں آگر ہ کے ایک حافظ صاحب ہیں جو کہتے ہیں کہ نجس چیزوں کی تجارت جائز ہے۔ سور کو وہ نجس کہتے ہیں لیکن اس کو پالنے اور اس کی چربی وغیرہ کی تجارت کو جائز کہتے ہیں۔ ہم لوگ اس کو ناجائز سمجھتے ہیں لیکن دلیل دینے سے قاصر ہیں۔ آپ مہربانی کرکے … Read more

ریڈیو کی خریدوفروخت

مزامیراور نغمہ وسرود کی ممانعت تومسلم ہے اس میں کلام کی گنجائش نہیں ہے۔ لیکن بعض صاحبان کاریڈیوکے بارے میں خیال ہے کہ یہ بھی مزامیر میں داخل ہے۔ اس سے فحش گانے سنے جاتے ہیں اس لیے اس کی تجارت اوراس کی مرمت جائز نہیں ہے اوراس سے حاصل شدہ آمدنی حرام ہے۔میرا خیال … Read more

عقیدہ اور حاکمیت جمہور

میں موجودہ دینی جماعتوں میں سے کسی کا ممبر نہیں ہوں لیکن دینی جرائد واخبارات کے مطالعے کا شائق ہوں۔ میں نے ’زندگی‘ میں آپ کے ستمبر۱۹۶۶ء والے اشارات بھی پڑھے تھے اوراس کے بعد اس پر اشکال وجواب اشکال بھی پڑھاتھا۔ موجودہ پارلیمنٹوں اور اسمبلیوں کے لیے مندروں اور استھانوں کی تشبیہ کی جو … Read more

۲-عقائد سے متعلق چند سوالات

ایک پرچے سے دس سوالات نقل کرکے بھیج رہاہوں۔ ان کے جوابات جاننے کی انتہا سے زیادہ خواہش ہے۔ ان کے جوابات مجھے کہیں نہیں ملے۔ مہربانی کرکے آپ ان کے جوابات ضرور دیں۔ یہ سوالات ’مسلمانوں سے عصر جدید کامطالبہ ‘ کے عنوان سے شائع کیےگئے ہیں۔ ۱-کیا یہ بات درست نہیں کہ حقیقت … Read more

عقائد سے متعلق چند سوالات

 میں اپنے ایمان کو شیطان سے بچانے کی کوشش کرتاہوں لیکن کبھی کبھی شیطان عجیب عجیب سوالات دل میں پیدا کرتاہے جن کا حل کبھی میں خود اپنے دماغ پرزور ڈال کر تلاش کرلیتا ہوں لیکن بعض سوالات کے جوابات کسی طرح سمجھ میں نہیں آتے۔ گوکہ آپ ایڈیٹرہیں، عدیم الفرصت بھی ضرورہوں گے … Read more

جھاڑ،پھونک،تعویذ اورگنڈے

یہاں ایک صاحب جھاڑ،پھونک،تعویذ اورگنڈے کاکام رفاہ خلق کے جذبے سے کرتے ہیں۔ جہاں تک میری اطلاع ہے کوئی اجرت ان چیزوں کی نہیں لیتے۔ان کے معمولات تقریباً وہی ہیں جو بہشتی زیور میں حکیم الامت نے اپنے معمولات کے طورپر درج کیے ہیں۔ اس سلسلے میں قرآن کریم کی جن آیات کا استعمال درج … Read more

سحروساحری اور چند دوسرے مسائل

۱-بعض افراد جب نامعلوم اسباب کی وجہ سے عجیب وغریب اور حیرت انگیز حرکتیں کرتے ہیں تو لوگ کہتے ہیں کہ اس پر شیطان اورجن وغیرہ کاسایہ ہوگیا ہے۔اسی طرح بعض لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ فلاں شخص پرفلاں بزرگ کی روح مسلط ہوجاتی ہے۔ میں اس کی بالکل قائل نہیں ہوں۔ رسول اکرم صلی اللہ … Read more

قسمت کا لکھا

ناچیز اپنی عمرکے ۲۶سال گزارچکا ہے۔ مجھے خیال ہوتا ہے کہ اب تک جو گناہ میں نے کیےہیں یا جو نیکیاں میں نے کی ہیں وہ سب قسمت کا لکھا ہے۔ ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے میرا یہ خیال صحیح ہےیا نہیں ؟