اعلیٰ اور ادنیٰ ملازمین کے حقوق میں تفاوت

اعلیٰ وادنیٰ ملازمین حقوق میں برابر ہوں گے یا کچھ تفاوت ہوگا؟
جواب

معاوضوں میں تفاوت کے علاوہ دیگر جملہ حقوق میں اُصولاً اعلیٰ وادنیٰ ملازمین میں یکسانی ہونی چاہیے۔
(ترجمان القرآن، جنوری۱۹۵۳ء)